براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

قومی اسمبلی میں حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب

قومی اسمبلی میں حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل دوپہر 2 بجے منعقد ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف حکومتی اراکین قومی اسمبلی کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیں گے۔ …

اہم خبر، ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے داخلوں کا عمل روک دیا گیا

اسلام آباد: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے داخلوں کا عمل روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یو ایچ ایس نے سرکاری میڈیکل کالجز میں 21 اکتوبر اور نجی میڈیکل کالج میں 5 نومبر کو داخلوں کا اعلان کیا تھا، تاہم داخلوں…

آئینی ترامیم کی منظوری حکومت کے لیے درد سر بن گئی، وفاقی کابینہ کے اجلاس کا وقت تبدیل

اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم منظور کرانے کے مشن پر نکلی حکومت کے لیے ترامیم کی منظوری درد سر بن گئی ہے، آج ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح ساڑھے 9 بجے ہونا تھا،…

کراچی : ساتویں منزل پر واقع فلیٹ سے بچی سمیت 4 خواتین کی گلا کٹی لاشیں برآمد

کراچی : لی مارکیٹ زینب آرکیڈ کی ساتویں منزل پر واقع فلیٹ سے ایک بچی اور 3خواتین کی لاشیں ملنے کا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا ہے جنہیں تشدد کے بعد گلا کاٹ کر بے دردی سے قتل کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں زینب آرکیڈ کی…

آئینی پیکج منظور ہونے پر یحییٰ آفریدی اگلے چیف جسٹس ہو سکتے ہیں

اسلام آباد: پارلیمانی کمیٹی کی جانب سے جمعہ کو متفقہ طور پر منظور کیا جانے والا آئینی پیکج پارلیمنٹ سے منظور ہونے کی صورت میں جسٹس یحییٰ آفریدی کو ممکنہ طور پر پاکستان کا آئندہ چیف جسٹس مقرر کیا جا سکتا ہے۔ سرکاری ارکان پارلیمنٹ میں…

دکی کان حملے کے بعد 40 ہزار مزدور آبائی علاقوں کو چلے گئے، ضلع بھر میں کوئلہ سپلائی معطل

دکی میں کوئلے کی کان پر ہونے والے دہشتگرد حملے کے بعد سے ضلع بھر میں کوئلہ سپلائی معطل ہے۔ لیبر ایسوسی ایشن کے مطابق عدم تحفظ کے باعث 40 ہزار سے زائد مزدور آبائی علاقوں کو چلے گئے ہیں۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ضلع کی 1200 سے زائد…

بانی پی ٹی آئی کیلئے کوئی ریلیف نہیں دیکھ رہا: سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے کوئی ریلیف نہیں دیکھ رہے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ 26 ویں ترمیم کیلئے نمبر بھی پورے اور نمبری بھی پورے…

سلمان اکرم نے پارٹی چیئرمین کے برعکس کمیٹی سے منظور شدہ مسودہ مسترد کردیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کے برعکس کمیٹی سے منظور شدہ مسودہ مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم نے کہا کہ اس مسودے میں آئینی بینچ بنانے کا…

کراچی: شاہراہ فیصل پر ریس لگانے والی 2 گاڑیوں میں خوفناک تصادم

کراچی: شاہراہ فیصل پر کارساز کے مقام پر 2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔ پولیس کے مطابق حادثہ کارساز کے مقام پر 3گاڑیوں کے آپس میں ریس لگانے کے سبب پیش آیا۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ واقعے میں گاڑیوں میں سوار افراد محفوظ رہے تاہم حادثے…

آئینی ترامیم حکومتی جال ہے، جلد بازی سے لگ رہا جیسے عدالت پر قبضہ کرنا ہے: امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے آئینی ترامیم حکومتی جال ہے جس میں کسی کو نہیں پھنسنا چاہیے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا اگر آئینی عدالت اور عدالتی اصلاحات اتنی ہی ضروری ہیں تو 25…