براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج پھر ہوگا، آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا امکان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس پھر ہوگا۔ گزشتہ رات بھی وفاقی کابینہ کا اجلاس رات کو طلب کیا گیا تھا تاہم اس میں بھی مسودے کی منظوری نہیں دی جاسکی تھی۔ کابینہ کا اجلاس…

لاہور: طلبہ کے احتجاج پر جے آئی ٹی کا ڈس انفارمیشن پھیلانے والوں کو طلب کرنے کا فیصلہ

لاہور میں طلبہ کے احتجاج پر بننے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے ڈس انفارمیشن پھیلانے والوں کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق محکمہ داخلہ کی جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں ہوا،…

مخصوص نشستوں کا معاملہ، بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی وضاحت پر اطمینان کا اظہار کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہرخان نے مخصوص نشستوں کے کیس میں فیصلے سے متعلق سپریم کورٹ کی وضاحت پر اطمینان کا اظہار کردیا۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے ہمیں خوشی…

نئے کینالوں کے منصوبے کیخلاف ’دریائے سندھ بچاؤ بیداری مارچ‘ ٹھٹہ پہنچ گیا

وفاقی حکومت کے نئے کینالوں سے متعلق منصوبے کے خلاف کراچی سے نکلنے والا ’دریائے سندھ بچاؤ بیداری‘ مارچ ٹھٹہ پہنچ گیا، مختلف جماعتوں کے کارکنان کی جانب سے مارچ کے شرکا کا والہٰانہ استقبال کیا گیا۔ ٹھٹہ میں دریائے سندھ بیداری مارچ کے شرکا…

ملتان: آتشبازی کے سامان میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق

ملتان میں آتشبازی کے سامان میں آگ لگنے کے بعد زوردار دھماکے سے3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے، دھماکے کی شدت سے تین منزلہ مکان بھی زمین بوس ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ملتان میں دہلی گیٹ کے علاقے آغا پورہ میں ایک شخص آتشبازی کا سامان…

اسرائیلی جارحیت سے متاثرہ لبنانی عوام کیلئے پاکستانی امدادی سامان بیروت پہنچ گیا

اسرائیلی جارحیت سے متاثرہ لبنانی عوام کیلئے پاکستان سے 100 ٹن امدادی سامان لے کر ایک طیارہ لبنان کے دارالحکومت بیروت پہنچ گیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق سی ون 30 سے پہنچائی جانے والی اس امداد میں گوشت، کمبل اور خیموں سمیت دیگر سامان شامل ہے۔…

بلاول کی فضل الرحمان سے ایک اور ملاقات، آئینی ترامیم پر وسیع اتفاق رائے نہ ہوسکا

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری رات گئے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ایک گھنٹے تک ملاقات جاری رہی، ملاقات کے دوران نوید قمر اور مرتضیٰ وہاب بھی بلاول بھٹو کے ہمراہ…

آئینی ترامیم پر مولانا اور بلاول کا اتفاق ہو بھی جائے، ہمارا فیصلہ اڈیالہ سے ہوگا: عامر ڈوگر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے مسودے پر مولانا اور بلاول کا اتفاق رائے ہو بھی جائے تو ہماری کمیٹی اڈیالہ جیل جائے گی اور حتمی فیصلہ وہیں ہو گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے…

جسٹس قاضی فائز سے پہلے کے تمام چیف جسٹسز ڈرتے تھے، بزدل تھے: پی پی چیئرمین

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے قبل کے تمام سابق چیف جسٹسز کو ڈرپوک اور بزدل قرار دے دیا۔ حیدرآباد میں جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھاکہ وہ جسٹس فائز عیسیٰ جس نے ذوالفقار علی…

لاہور: نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، حکومتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی

لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی حکومتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی۔ کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق معاملے کو سوشل میڈیا پر پوسٹوں کے ذریعے اچھالا گیا، سوشل میڈیا کی پوسٹوں میں کوئی ٹھوس شواہد نہیں تھے،…