براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

اتفاق رائے کی کوشش ناکام رہتی ہے تو مجبوراً ن لیگ کیساتھ ملکر اکثریت پر قانون سازی کروں گا: بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن میرے لیے دروازے بند کردیگی تو مجبوراً اس راستےچلناپڑےگا جو متنازع اورپسندیدہ نہیں اور مجبوراً ن لیگ کیساتھ ملکر اکثریت پر قانون سازی کروں گا۔ حیدرآباد میں جلسہ عام…

بہاولنگر: اسلامیہ یونیورسٹی میں طالبہ کو بلیک میل کرنےکے الزام میں لیکچرار گرفتار

بہاولنگر: اسلامیہ یونیورسٹی میں طالبہ کو مبینہ طور پر ہراساں اور بلیک میل کرنے کے الزام میں لیکچرار کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق طالبہ کی درخواست پر لیکچرار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ طالبہ کی درخواست پر درج مقدمے میں کہا…

الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں کے حوالے سے الیکشن ایکٹ ترمیم پر عملدرآمدکا امکان

اسلام آباد: مخصوص نشستوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا الیکشن ایکٹ ترمیم پر عملدرآمد کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے تاحال مخصوص نشستوں پر الیکشن ایکٹ ترمیم پر عملدرآمد کا فیصلہ نہیں کیا تاہم کمیشن کا الیکشن ایکٹ ترمیم پر…

حتمی مسودے پر مشاورت کریں، بلاول نے بیرسٹر گوہر کو عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی کرادی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کو ان کی جماعت کے بانی عمران خان سے جیل میں ملاقات کی یقین دہانی کرادی۔ بلاول بھٹو نے مولانا فضل الرحمان اور بیرسٹر گوہر علی سے ملاقات کی۔…

جس حد تک ممکن ہو یکم جنوری 2028 تک سود کا خاتمہ کیا جائےگا، مجوزہ آئینی ترمیم

پارلیمان کی خصوصی کمیٹی میں منظور  مسودے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ پارلیمان کی خصوصی کمیٹی میں منظور مسودےکے متن کے مطابق نئے آئینی ترمیمی مسودے میں آرٹیکل 38 میں ترمیم کی تجویز دی گئی ہے۔ متن کے…

پارلیمان کی خصوصی کمیٹی میں منظور مسودے کی تفصیلات سامنے آگئیں

پارلیمان کی خصوصی کمیٹی میں منظور مسودے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ مسودے میں آرٹیکل 175 اے میں ترمیم تجویز کی گئی ہے جس کے متن کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی تقرری خصوصی پارلیمانی کمیٹی کرے گی، خصوصی پارلیمانی کمیٹی سپریم کورٹ کے 3 سینیئر…

الیکشن کمیشن کے آج کے اجلاس میں مخصوص نشستوں پرکوئی فیصلہ نہ ہوسکا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے آج کے اجلاس میں مخصوص نشستوں پرکوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں مخصوص نشستوں کے حوالے سے اسپیکر کے خط کا جائزہ لیا گیا، قانونی ٹیم نے اسپیکر قومی اسمبلی اور…

پارلیمان کی خصوصی کمیٹی نے آئینی مسودہ متفقہ طور پر منظور کر لیا

پارلیمان کی خصوصی کمیٹی نے آئینی مسودہ متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ خورشید شاہ کی زیرصدارت پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مسودے پر غور کیا گیا۔ بعد ازاں گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھاکہ مسودے کو متفقہ طور پر منظور…

مخصوص نشستوں کےکیس پر سپریم کورٹ کے اکثریتی 8 ججز نے دوسری مرتبہ وضاحت جاری کردی

اسلام آباد: مخصوص نشستوں کے کیس پر سپریم کورٹ کے اکثریتی 8 ججز نے دوسری مرتبہ وضاحت جاری کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کی درخواست پر سپریم کورٹ سے دوسری وضاحت دی گئی ہے۔ اکثریتی ججز کے مطابق الیکشن ایکٹ میں ترمیم سے 12 جولائی کا فیصلہ غیر…

کراچی میں‌ نافذ دفعہ 144 میں دو دن کی توسیع

کراچی میں‌ نافذ دفعہ 144 میں دو دن کی توسیع کردی گئی۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں مزید 48 گھنٹوں کے لیے دفعہ 144کا نفاذ کیا گیا ہے اور یہ پابندی 18 اور 19 اکتوبر تک عائد رہےگی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ شہر…