براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان سے بات بن جائے گی: مصدق ملک
اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے امید ظاہر کی ہےکہ آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان سے بات بن جائے گی۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ ہم مولانا فضل الرحمان کی بات سن رہے ہیں اور وہ ہماری بات سن…
سرکاری ملازمین کے بچوں کو اشتہار یا اوپن میرٹ کے بغیر نوکری دینے کی پالیسی ختم کرنیکا حکم
سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے بچوں کے کوٹے سے متعلق تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے اشتہار یا اوپن میرٹ کے بغیر سرکاری ملازمین کے بچوں کو ملازمت دینے کی پالیسی ختم کرنے کا حکم دیدیا۔
سرکاری ملازمین کے بچوں کے کوٹہ سے متعلق سپریم…
خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، خورشید شاہ پھونک ماریں گے اور معاملات ٹھیک ہوجائیں گے: عرفان صدیقی
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے آج خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا 10 واں اجلاس ہے۔
رہنما مسلم لیگ ن سینیٹر عرفان صدیقی کا پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی صدارت خورشید شاہ کر رہے ہیں، سید…
کالج کی طالبہ سے زیادتی کا کوئی ثبوت نہیں ملا: خصوصی کمیٹی نے وزیراعلیٰ کو رپورٹ دیدی
لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے زیادتی کے معاملے پر بنائی گئی خصوصی کمیٹی نے اپنی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پیش کردی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ رپورٹ کے مطابق کالج میں لڑکی سے زیادتی کا کوئی ثبوت نہیں ملا اور نہ ہی مبینہ زیادتی کا…
لاہور کے تعلیمی اداروں میں ہراسگی؛ ڈی جی ایف آئی اے کی سربراہی میں کمیٹی بنانے کی ہدایت
تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات سے متعلق لاہور ہائیکورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے کی سربراہی میں کمیٹی بنانے کی ہدایت کر دی۔
عدالت نے ہدایت کی ڈی جی ایف آئی اے پنجاب یونیورسٹی خودکشی، پنجاب کالج زیادتی اور لاہور کالج ہراسگی شکایت کیس کی…
مشیر اطلاعات اور معاون خصوصی خیبر پختونخوا کی راہداری ضمانت منظور
پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف اور معاون خصوصی مشال یوسفزئی کی راہداری ضمانت منظور کر لی۔
چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے درخواست پر سماعت کی اور تین ہفتوں کی ضمانت دے دی۔
حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت…
کراچی میں نافذ دفعہ 144 میں دو دن کی توسیع
انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں مزید 48 گھنٹوں کے لیے دفعہ 144کا نفاذ کیا گیا ہے اور یہ پابندی 18 اور 19 اکتوبر تک عائد رہےگی۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ شہر قائد میں 5 سے زائد افراد کے اجتماع پرپابندی ہوگی جب کہ دفعہ…
بلاول بھٹو کی عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر سے ملاقات، آئینی ترامیم کے مختلف پہلوؤں پر بات چیت
چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے ملاقات ہوئی۔
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کی عمرایوب اور بیرسٹر گوہر سے سرسری ملاقات گزشتہ روز قومی اسمبلی ہال میں ہوئی جہاں بلاول بھٹو اپوزیشن…
کوئی بھائی نہیں، کوئی لاڈ نہیں ہوگا، اب منسٹر والی اکڑ دکھاؤں گی،عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے صحافیوں سے کہا ہے کہ اب میں منسٹر والی اکڑ دکھاؤں گی اور کوئی لاڈ نہیں ہوگا۔
لاہور ہائیکورٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ’اب مجھے وزیروں والی اکڑ میں رہنا چاہیے، بھائی بیٹے والی…
ویڈیو وائرل ہونے سے کیوں نہیں روکی؟ بچوں کا سڑکوں پر آنا آپکی ناکامی ہے، لاہور ہائیکورٹ آئی جی…
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہےکہ طلبہ کے احتجاج کے حالیہ واقعات اور سوشل میڈیا پر فیک نیوز پھیلنے کے حوالے سے فل بینچ بنارہے ہیں جو اس معاملے کی سماعت کرے گا۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات…