براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پنڈی میں مزید 112 طلبہ کیخلاف مقدمہ درج، جڑواں شہروں میں میٹرو بس بند، فیڈرل بورڈ کے امتحانات ملتوی

راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق گزشتہ دنوں دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود احتجاج کرنے والے 112 طلبہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جب کہ مقدمے میں ایک ہزار سے زائد…

اگلا چیف جسٹس ٹاپ تھری ہو گا یا ٹاپ فائیو ابھی اس کا فیصلہ نہیں ہوا، عرفان صدیقی

عرفان صدیقی نے کہا کہ ایسے عدالتی میکینزم کا تصور سامنے آ رہا ہے جو آئینی عدالت سے کچھ کم اور آئینی بینچ سے اوپر کا درجہ رکھتا ہو، جو جج سپریم کورٹ میں باقی رہ جائیں گے وہ تاخیر کے شکار مقدمات دیکھ سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگلا چیف…

نئی آئینی ترمیم میں چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کا نیا طریقہ کار وضع کرنے کا فیصلہ

نئی آئینی ترمیم میں چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کا نیا طریقہ کار وضع کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ 26 ویں آئینی ترمیم کی مزید تفصیلات حاصل کر لی ہیں جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 19 ویں آئینی ترمیم کو بھی مکمل ختم کرنے کی تجویز دی گئی…

حکومت پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ کی سزا معافی کیلئے امریکی صدر کو خط لکھ دیا

حکومت پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلئے امریکی صدر کو خط لکھ دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں ایڈیشنل اٹارنی…

محکمہ صحت پنجاب نے سرکاری اسپتالوں کے اسٹاف کو سوشل میڈیا پر بحث کا حصہ بننے سے روک دیا

محکمہ صحت پنجاب نے سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کو سوشل میڈیا پر جاری کسی بحث کا حصہ بننے سے روک دیا۔ محکمہ صحت جانب سے جاری ایک مراسلے میں ہدایت کی ہے کہ ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف سوشل میڈیا پر سیاسی…

وزیراعظم اور بلاول کی مولانا کو ترامیم پر منانے کی کوشش، رات گئے گھر پہنچ گئے، کوئی پیشرفت نہ ہوسکی

زیراعظم شہباز شریف اوربلاول بھٹوکی آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان کومنانے کی کوششیں جاری ہیں اور دونوں رات گئے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے جہاں ان کی ڈیڑھ گھنٹہ ملاقات ہوئی۔ جے یو آئی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سیاسی رہنماؤں کے درمیان…

پی ٹی آئی آئینی کمیٹی بے بس، گوہر اور عمر ایوب کے پاس کوئی مینڈیٹ نہیں، خورشید شاہ

خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی آئینی کمیٹی میں موجود لوگ بے بس ہیں، بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب کے پاس کوئی مینڈیٹ نہیں ہے، ہم نے بار بار ان سے ان کا مجوزہ ڈرافٹ مانگا لیکن انہوں…

آئینی بینچ پر اکتفا ہو سکتا ہے، مولانا کو زبان دیدی ہے اب پیچھے نہیں ہٹ سکتا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر آئینی بینچ کو آئینی تحفظ ملتا ہے تو پیپلزپارٹی آئینی بینچ پر اکتفا کرسکتی ہے صرف اسی نکتے پر ہمارا جے یو آئی کے ساتھ اتفاق ہے، بصورت دیگر اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔ بلاول…

پنجاب حکومت کا آج تمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان

پنجاب حکومت نے صوبے میں آج تمام سرکاری ونجی اسکول ،کالجز اور جامعات میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے آج تمام سرکاری ونجی کالجز اور جامعات میں چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اسکول ایجوکیشن…

مجوزہ آئینی ترمیم کا معاملہ، جمعیت علمائے اسلام نے پارٹی میں فارورڈ بلاک کی تردید کردی

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف نے مجوزہ 26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر پارٹی کے اندر کسی فارورڈ بلاک کی تردید کردی۔ جے یو آئی کے ترجمان نے پارٹی میں فارورڈ بلاک کی اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے تمام ارکان سے رابطے میں…