براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
سپریم کورٹ نے ڈیمز فنڈ کی رقم حکومت کے پبلک اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کا حکم دیدیا
اسلام آباد،سپریم کورٹ نے ڈیمز فنڈ میں موجود رقم وفاقی حکومت کے پبلک اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔
سپریم کورٹ نے دیامیر بھاشا ڈیم فنڈ کیس کی 9 اکتوبر کی سماعت کے تحریری حکم نامے میں ڈیمز فنڈ کیے لیے قائم اپنا اکاؤنٹ…
آئینی ترمیم کیلئے 224 ووٹ درکار، حکومت کے پاس 215 ووٹ موجود
قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم کے حوالے سے نمبر گیم سامنے آگیا ہے۔
آئینی ترمیم کے لیے حکومت کو 224 ووٹ درکار ہیں، پاکستان مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور اتحادیوں کے پاس 215 ووٹ موجود ہیں۔
اگر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی…
مجوزہ 26 ویں آئینی ترمیم پر حکومتی مسودے کے نکات سامنے آگئے
مجوزہ 26 ویں آئینی ترمیم پر حکومتی مسودے کے نکات سامنے آگئے،حکومت کا مجوزہ آئینی ترمیمی مسودہ 12 صفحات اور 24 نکات پر مشتمل ہے۔
مجوزہ مسودہ کے متن کے مطابق 26 ویں آئینی ترمیم میں آئینی عدالت نہ آئینی بینچ کا ذکر ہے بلکہ آئینی…
سندھ حکومت کا ملازمتوں میں عمرکی رعایت ختم کرنےکا اعلان
سندھ حکومت نے نوکریوں میں عمر کی رعایت ختم کرنےکا اعلان کردیا۔
سندھ حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمتوں میں عمر کی رعایت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق نوکریوں میں عمر کی رعایت جنوری 2025 سے ختم ہوجائےگی،…
بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کی کارروائی، کشتی سے 26 ملین ڈالر کی منشیات برآمد
شمالی بحیرہ عرب میں پاک بحریہ نے امریکی بحریہ کے ساتھ مشترکہ کارروائی میں کشتی سے 26 ملین ڈالر کی منشیات برآمد کرلی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 کے ساتھ انسداد منشیات آپریشن کیا ۔…
نواز شریف کی پاکستان کی اضافی بجلی بھارت کو بیچنےکی تجویز
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے پاکستان اور بھارت کو تلخ ماضی پیچھے چھوڑ کر آگے بڑھنے کی تجویز دیتے ہوئے پاکستان کی اضافی بجلی بھارت کو بیچنے کی تجویز بھی پیش کردی۔
ایس سی او اجلاس کی کوریج کے لیے پاکستان آئے بھارتی…
سینیٹ میں سمندر پارپاکستانیوں کی پراپرٹی کیلئے خصوصی عدالت کے قیام کا بل منظور
سینیٹ میں سمندر پارپاکستانیوں کی پراپرٹی کے لیے خصوصی عدالت کے قیام کا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا۔
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے بل ایوان میں منظوری کے لیے پیش کیا جسے منظور کرلیا گیا۔
چوہدری سالک حسین کے…
آئینی ترمیم پر تقریباً اتفاق ہوگیا ہے،گورنر پنجاب
گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم پر تقریباً اتفاق ہوگیا ہے۔
لاہور میں سینئرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ آئینی ترمیم پر تقریباً اتفاق ہوگیا ہے اور حالیہ ملاقات کے دوران آئینی بینچ بنانے کہ…
بلوچستان کو کراچی سے ملانے والے حب ندی کے پل کی تعمیر 2 سال تین ماہ بعد مکمل
بلوچستان کو کراچی سے ملانے والے حب ندی کے پل کی تعمیر 2 سال تین ماہ بعد مکمل کرلی گئی۔
ذرائع کے مطابق حب ندی کے پل کا تعمیراتی کام آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اکتوبر کے آخری ہفتے میں ہی اس پل سے ٹریفک کا…
بینکاک سے پارسل کے ذریعے منشیات پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
پاکستان کسٹمز جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کلکٹریٹ نے انٹرنیشنل میل آفس میں ایک کارروائی میں بینکاک سے پارسل کے ذریعے منشیات پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔
پاکستان کسٹمز جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کلکٹریٹ کی جانب سے بیرون ملک اور…