براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس؛ نیب سے ریفرنس کے دائرہ اختیار سے متعلق رپورٹ طلب
احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس میں آئندہ سماعت پر نیب سے ریفرنس کے دائرہ اختیار سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔
صدر مملکت آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی اور نوازشریف کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر احتساب…
اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس کا فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔
الیکشن کمیشن میں اسلام آباد کے 3 حلقوں کیلئے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے لیے ن لیگی امیدواروں کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی…
آئی جی پنجاب لاہور ہائیکورٹ میں ذاتی حیثیت میں طلب
تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات پر لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور رجسٹرار لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
لاہور کے تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات سے متعلق اعلیٰ سطح تحقیقات کے لیے…
تربیلا ڈیم کے 50 سال مکمل، یادگاری ٹکٹ جاری
تربیلاڈیم کے 50سال مکمل ہونے پر یاد گاری ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔
پاکستان پوسٹ کی جانب سے تربیلا ڈیم کے 50 سال مکمل ہونے پر 50 روپے مالیت کا یادگاری ٹکٹ جاری کیا گیا۔ یاد گاری ڈاک ٹکٹ کی تقریبِ رونمائی واپڈا ہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی۔…
پشاور، پولیس موبائل کے قریب بارودی مواد کا دھماکا
پولیس موبائل کے قریب بارودی مواد کا دھماکا ہوا، جس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
ریسکیو 1122 کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے ارمڑ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا، جس میں ابتدائی طور پر کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات…
حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دینگے، چیئرمین پی ٹی آئی
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہےکہ آئینی ترمیم کے لیے حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دیں گے۔
مجوز آئینی ترمیم کے حوالے سے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت کے ووٹ…
مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف وکلا کی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، بینچ میں جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال حسن بھی شامل تھے۔
پاکستان بار کونسل کے ممبران کی جانب سے وکیل حامد خان عدالت میں پیش ہوئے اور مجوزہ آئینی…
پاکستان اور چین سی پیک راہداری کا اپ گریڈورژن تشکیل دیں گے، چینی میڈیا
چین کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق پاکستان اور چین سی پیک راہداری کا اپ گریڈورژن تشکیل دیں گے، چین نے پاکستان کو گوادر پورٹ کیلئے پانی اور بجلی کی فراہمی جیسے مسائل کے حل کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
چینی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ چین اور…
اسحاق ڈار کا عہدہ اعزازی، وہ ڈپٹی وزیراعظم کے اختیارات استعمال نہیں کرتے،حکومت کا عدالت میں جواب
وفاقی حکومت نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کے معاملے پر عدالت میں جواب جمع کرادیا۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تقرری کے خلاف درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں سرکاری وکیل اور درخواست…
پاک بھارت تعلقات پر جمی برف پگھل گئی، بھارتی میڈیا
بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر کے دورہ اسلام آباد پر بھارتی میڈیا پر تبصرے کیے جارہے ہیں کہ پاک بھارت تعلقات پر جمی برف پگھل گئی ہے۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ جے شنکر کی وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے باضابطہ دو طرفہ ملاقات…