سینیٹ میں سمندر پارپاکستانیوں کی پراپرٹی کیلئے خصوصی عدالت کے قیام کا بل منظور

0 110

سینیٹ میں سمندر پارپاکستانیوں کی پراپرٹی کے لیے خصوصی عدالت کے قیام کا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا۔

وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے بل ایوان میں منظوری کے لیے پیش کیا جسے منظور کرلیا گیا۔

چوہدری سالک حسین کے مطابق بل کے تحت اب سمندر پارپاکستانیوں کے پراپرٹی تنازعات 90 روز میں حل ہوں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.