براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
وزیراعلیٰ گنڈا پور اور حماد اظہر میں کوئی اختلافات نہیں، بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت میں اختلافات کی خبروں کو بے بنیاد اور افواہ قرار دے دیا۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اختلافات کی افواہیں سراسر بے بنیاد ہیں اور ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔…
پی پی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم کے مسودے پر اتفاق ہوگیا، فضل الرحمان اور بلاول کا اعلان
بلاول اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات کراچی میں بلاول ہاؤس میں ہوئی جس میں دونوں جماعتوں کے رہنما بھی شریک تھے، ملاقات میں ملکی سیاسی امور پر تبادلہ خیال اور مجوزہ 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق بات چیت کی گئی۔
ملاقات کئی گھنٹے جاری رہی۔…
فضل الرحمان اور بلاول کی ملاقات، آئینی ترمیم پرکئی گھنٹے مذاکرات ہوئے
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی ہے۔
بلاول اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات کراچی میں بلاول ہاؤس میں ہوئی جس میں دونوں جماعتوں کے رہنما بھی شریک تھے۔…
عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کے اڈیالہ جیل میں طبی معائنے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔
میڈیکل رپورٹ پمز…
عمران کی میڈیا اور آکسفورڈ چانسلر شپ کی مہم کیلئے لابنگ فرمز کی خدمات حاصل کرلیں، ذلفی بخاری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ذلفی بخاری نے پارٹی کے بانی عمران خان کی آکسفورڈ چانسلر شپ کی مہم کیلئے لابنگ فرمز کی خدمات حاصل کرلیں۔
جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں ذلفی بخاری کا کہنا تھاکہ عمران خان کی میڈیا اور آکسفورڈ کی چانسلر شپ کی…
وکلا کا 26 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر تحریک چلانےکا اعلان
وکلا کی جانب سے 26 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف ملک گیر تحریک چلانےکا اعلان کردیا گیا۔
کراچی بار ایسوسی کے تحت آل پاکستان وکلا کنونشن سے سینئر وکلا منیر اے ملک، حامد خان، علی احمد کرد، صدر کراچی بار عامر نواز وڑائچ اور دیگر نے خطاب…
ایس سی او عشائیہ، وزیراعظم اور جے شنکر کے درمیان مصافحہ، خوشگوار جملوں کا تبادلہ
شنگھائی تعاون تنظیم کے مہمانوں کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں عشائیہ دیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ اس دوران بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان مصافحہ اور خوشگوار…
26 ویں آئینی ترمیم کیلئے وفاقی کابینہ، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اکتوبر کو طلب
ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس 17 کے بجائے اب 16 اکتوبر کو ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کل دن ساڑھے 12 بجے ہوگا تاہم پی ٹی آئی نے خصوصی پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا۔
ذرائع نے…
ڈاکٹروں نے اڈیالہ میں عمران خان کا چیک اپ کیا، ہمیں بتایا گیا وہ صحتمند ہیں، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں نے اڈیالہ جیل میں پارٹی کے بانی عمران خان کا چیک اپ کیا اور ہمیں بتایا گیا وہ صحت مند ہیں۔
اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر کا کہناتھاکہ آج شام4 بجے 2 ڈاکٹروں نے اڈیالہ جیل میں…
صدر زرداری سے چینی وزیراعظم کی ملاقات، سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زور
صدر آصف زرداری اور چین کے وزیراعظم لی چیانگ کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان کے دورے پر آئے چینی وزیراعظم لی چیانگ نے ایوان صدر میں صدر پاکستان سے ملاقات کی جہاں دونوں رہنماؤں نے پاک…