براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

وزیراعظم کی کرغستان کی کابینہ کے چیئرمین کے ساتھ دو طرفہ ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف اور کرغستان کی کابینہ کے چیئرمین اکیل بیک جاپاروف کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کی جہاں تجارت، سرمایہ کاری، عوامی و علاقائی روابط کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ…

پاک فوج کی مہم ’’علم و ہنر‘‘کے تحت گوادر میں ترقیاتی منصوبے

پاک فوج نے مہم ’’علم و ہنر‘‘کے تحت گوادر میں بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے لیے کئی ترقیاتی منصوبے شروع کیے۔ مقامی نوجوانوں کے لیے ہنر مند تربیتی پروگرامز کا انعقاد کیا، گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول کو جدید سولر سسٹم فراہم کیا، گوادر میں…

بجلی بل میں میونسپل ٹیکس وصولی کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب

سندھ ہائیکورٹ نے بجلی کے بل میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس ارشاد علی شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جماعت…

سندھ سے مزید غریب گھرانوں کو بی آئی ایس پی میں شامل کیا جائے، پی پی رہنما

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں سندھ سے صرف 26 لاکھ گھرانوں کو رجسٹرڈ کرنے کے عمل کو ناکافی قرار دے دیتے ہوئے عمرے اور زیارتوں پر جانیوالی خواتین کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکالنے پر خدشات کا اظہار کیا…

عدالت نے غیرملکی فنڈڈ منصوبے میں نیب افسر کی ڈیپوٹیشن پر تعیناتی کالعدم قرار دے دی

سندھ ہائیکورٹ نے فارن فنڈڈ منصوبے میں ڈیپوٹیشن پر نیب کے افسر کی تعیناتی کالعدم قرار دیدی۔ سندھ میں درسی کتب کی فراہمی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس صلاح الدین پہنور نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نیب کے افسر کا محکمۂ تعلیم میں…

ایم کیو ایم پاکستان کے تنظیم ڈھانچے کو مضبوط کرنے کیلیے اہم فیصلے

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان نے تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط کرنے کے لئے اہم فیصلے کرلیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پارٹی کی قیادت علاقائی سطح پر زیادہ سے زیادہ دورے کرے گی جبکہ تنظیمی ذمہ داران کوعلاقوں میں غیرفعال کارکنان کو فعال کرنے کی…

معیشت آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے تباہ کی، شاہد خاقان

عوام پاکستان پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں پاور سیکٹر کی ریگولیشن انتہائی کمزور ہے۔معیشیت آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے تباہ کی، وعدہ خلافی ہوگی تو انویسٹر کیسے آئے گا؟۔ ان خیالات کا اظہار انہوں…

جلاؤ گھیراؤ کیس، پی ٹی آئی کے 2 رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 5 اکتوبر جلاؤ گھیراؤ کیس میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے 2 رہنماؤں کی ضمانت میں توسیع کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور 5 اکتوبر کو پولیس پر تشدد اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے پرسماعت کی۔…

پی ٹی آئی کارکنوں کو ہراساں کرنے سے روکنے کی درخواست نمٹا دی گئی

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کو ہراساں کرنے سے روکنے کی درخواست نمٹا دی۔ ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کو ہراساں کیے جانے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزاروں کے وکلاء نے دلائل دیے کہ پی…

ایس سی او اجلاس میں مسئلہ فلسطین پر بات ہونی چاہیے، امیر جماعت اسلامی

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں جاری شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس (ایس سی او) سربراہی اجلاس میں مسئلہ فلسطین پر بات ہونی چاہیے اور یک زبان ہو کر غزہ میں سفاکیت کی مذمت کریں، اگر بھارت…