براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
امن کا مطلب دہشتگردی و انتہا پسندی کیخلاف سخت رویہ اختیار کرنا ہے، بھارتی وزیر خارجہ
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا کہنا ہے امن کا مطلب دہشتگردی و انتہا پسندی کیخلاف سخت رویہ اختیار کرنا ہے۔
ایس سی او سربراہی کانفرنس سے خطاب میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا کہنا تھا پاکستان کو ایس سی او کی صدارت سنبھالنے پر مبارکباد پیش…
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں پوزیشنز ختم کرنے کا فیصلہ
سندھ میں میٹرک اور انٹر کیلئے نئی گریڈنگ پالیسی نافذ کردی گئی۔
سیکرٹری بورڈز و جامعات عباس بلوچ نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاکردیا جس کے مطابق میٹرک اور انٹر امتحانات کے نتائج میں نمبر اورپوزیشنز کے بجائے گریڈ ملیں گے۔
نوٹیفکیشن…
ایس سی او اجلاس، روسی وزیراعظم اور ایرا نی وفد پہنچ گیا، ازبکستان کا وفد آج پہنچے گا
شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، اجلاس میں شرکت کیلئے روسی وزیراعظم اور ایرا نی وزیر معدنیات محمد اتابک بھی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے ہیں جبکہ ازبکستان کا وفد آج صبح اسلام آباد پہنچے گا۔
روسی…
اطالوی جنگی جہاز ’کے وور‘ کراچی کے ساحل پر لنگر انداز ہوگیا
اطالوی سفیر ماریلینا ارمیلن کا کہنا ہے کہ اطالوی جنگی جہاز ’کے وور‘ کراچی کے ساحل پر لنگر انداز ہوگیا، وہ بہت خوش ہیں کہ کے وور کراچی آیا، یہ پہلا موقع ہے کہ کوئی ائیر اسٹرائیک کیرئیر کراچی میں لنگر انداز ہوا ہے۔
یہ چوتھی بار ہے کہ کوئی…
آرمی چیف سے بیلاروسی وزیراعظم کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے بیلاروس کے وزیراعظم رومن گولوچینکو کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ سکیورٹی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے بیلاروس کے…
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا فی لیٹر پٹرول پر 15 روپے 90 پیسے مارجن کا مطالبہ
آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن نے اوگرا کی تجویز مسترد کرتے ہوئے مارجن میں اضافے کے لیے وزارت توانائی کو خط لکھ دیا۔
چیئرمین آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن طارق وزیرعلی کی جانب سے ارسال کردہ خط میں انہوں نے کہا ہے کہ اوگرا کی تجویز آئل مارکیٹنگ…
افغان سرزمین کا دہشت گردی کے لیے استعمال روکنا ہوگا، شہباز شریف
شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس وفاقی دارالحکومت میں شروع ہوگیا۔ افتتاحی سیشن سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے افتتاحی خطاب کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شریک ہونے والے تمام ممالک کے سربراہان کو…
ایس سی او سمٹ، اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، ریڈ زون سیل
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے سلسلے میں وفاق دارالحکومت میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت کرتے ہوئے ریڈ زون جانے والے تمام راستے سیل کر دیے گئے۔
اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق میں پارک روڈ کو بنی گالہ کے مقام پر اور راول ڈیم چوک…
شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس،اسلام آباد میں 30 اضافی ناکے لگا دئیے گئے
اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت کردئیے گئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں 30 اضافی ناکے لگا کر ان میں 1 ہزار 287 افسران و اہلکار تعینات کردئیے گئے ہیں۔ ان ناکوں کی…
خصوصی کمیٹی کی آئینی عدالت پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش
26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق تجاویز پر غور کیلیے بنائی گئی خصوصی کمیٹی نے فی الحال آئینی عدالت کے قیام اور ججوں کی تقرری کے معیار سمیت عدلیہ سے متعلق شقوں پر بحث محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کمیٹی کے سات اجلاسوں میں مختلف تجاویز سامنے…