براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

آئینی ترامیم،خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر ڈھائی بجے خورشید شاہ کی زیر صدارت ہوگا۔ دوسری جانب سینیٹر عرفان صدیقی نے مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس کل طلب کرلیا۔ اس سلسلے…

آئینی ترامیم، نواز، شہباز، فضل الرحمٰن اور بلاول کی اہم بیٹھک آج ہوگی

آئینی ترامیم کے معاملے پر نواز شریف، شہباز شریف، فضل الرحمٰن اور بلاول بھٹو زرداری کی اہم بیٹھک آج ہوگی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے مولانا فضل الرحمٰن اور بلاول بھٹو زرداری کے لیے جاتی امرا…

پنجاب کابینہ میں تبدیلی، بلال یاسین سے وزیر خوراک کا قلمدان واپس

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبائی کابینہ میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے صوبائی وزیر خوراک کا قلمدان تبدیل کردیا۔ وزیراعلی نے صوبائی وزیر خوراک کا قلمدان بلال یاسین سے واپس لے کر انہیں ہاؤسنگ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کا قلمدان سونپ دیا گیا۔…

صدر مملکت نے قومی اسمبلی، سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیے

صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر چار بجے اور سینیٹ اجلاس 17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر تین بجے طلب کیا گیا ہے۔ صدر مملکت نے قومی…

منفی پروپیگنڈہ کو نظرانداز کرکے ملک کو مضبوط کرنا ہے، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ منفی پروپیگنڈہ کو نظرانداز کرکے ملک کو مضبوط کرنا ہے۔ شرجیل انعام میمن نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں الیکٹرک موٹرسائیکل کمپنی کا افتتاح کیا۔ مختلف ملکوں کے سفارتکار بھی تقریب…

دہشت گردی کی تمام شکلوں کا ملکر مقابلہ کریں گے، پاکستان اور چین کا عزم

پاکستان اور چین نے مشترکہ بیان جاری کیا جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جدوجہد کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان اور عوامی جمہوریہ چین نے مشترکہ بیان جاری…

آئینی ترمیم مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کی وجہ سے لائی جا رہی، ڈاکٹر یاسمین

تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کی مذمت کی جانی چاہیے اس کا ملک کو بہت نقصان ہوگا، یہ ترمیم مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی وجہ سے لائی جا رہی ہے۔ لاہور انسدادِ دہشت گردی عدالت پیشی کے موقع پر…

بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا گشت بڑھانے کا فیصلہ

بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں قومی شاہراہوں پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا گشت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سیکیورٹی پلان مرتب کیا گیا ہے جس کے مطابق شاہراہوں پر پولیس، بلوچستان…

بونیر میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 4 پولیس اہل کار زخمی

بونیر میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں چار پولیس اہل کار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق چوکی امبیلا کی موبائل گاڑی کے ساتھ کنکوئی کے مقام پر ریموٹ کنٹرول سے بم دھماکا کیا گیا۔ وقعے میں 4 پولیس اہل کار زخمی ہوئے ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر…

خیبر پختونخوا میں 50 سال بعد اسمبلی ایکٹ تیار

خیبرپختوانخوا اسمبلی نے 50 سال بعد اسمبلی ایکٹ تیار کرلیا۔ خیبرپختونخوا میں 1974 سے انتظامی معاملات اسمبلی سیکرٹریٹ ریکوروٹمنٹ رولز کے تحت چلائے جارہے تھے۔ خیبر پختونخوا کی جانب سے ایکٹ کو سیکرٹریٹ ایمپلائز ایکٹ 2024 کا نام دیا گیا ہے۔…