بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا گشت بڑھانے کا فیصلہ

0 104

بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں قومی شاہراہوں پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا گشت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سیکیورٹی پلان مرتب کیا گیا ہے جس کے مطابق شاہراہوں پر پولیس، بلوچستان کانسٹبلری، لیویز اور ایف سی کا گشت بڑھایا جائے گا۔

کوئٹہ سے کراچی، سبی اور لورالائی روٹ پر گشت کے ساتھ چیکنگ میکنزم بھی تبدیل کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.