براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پاک بھارت وزرائے خارجہ ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ پر بات چیت کا آغاز ہوگیا

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس (ایس سی او کانفرنس) کے موقع پر پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت کا آغاز کیسے ہوا؟ اس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ کے درمیان بات چیت کرکٹ سے شروع ہوئی۔…

شنگھائی تعاون تنظیم کا ظہرانہ، پاکستان اور بھارتی وزرائے خارجہ کی ملاقات

پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ کی غیر معمولی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر ہوئی اور ظہرانے کے موقع پر وزیرخارجہ اسحاق ڈار اوربھارتی وزیرخارجہ جے شنکرایک ساتھ بیٹھے۔ ذرائع…

18 ریاستوں کی خودمختاری، آزادی اور علاقائی سالمیت کا باہمی احترام پائیدار ترقی کی بنیاد ہیں،ایس سی…

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ ایس سی او کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عوام کو سیاسی، سماجی اور معاشی ترقی کے راستے کا آزادانہ اور جمہوری طور پر انتخاب کا حق حاصل ہے، ریاستوں کی…

ملک میں امتحانات میں پاس ہونے کا نیا گریڈنگ سسٹم متعارف، کامیابی کے کم سے کم نمبربھی بڑھ گئے

پاکستان میں امتحانات میں پاس ہونے کا نیا گریڈنگ سسٹم متعارف کرادیا گیا۔ وزارت تعلیم نے نئے گریڈنگ پالیسی سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق اب نمبروں کے بجائے گریڈ کے ذریعے امتحانات کے نتائج دیے جائیں گے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے…

ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس، سندھ حکومت نے جوڈیشل انکوائری کیلئے ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا

عمر کوٹ میں توہین مذہب کے الزام پر ڈاکٹر شاہنواز کی ہلاکت کے معاملے پر سندھ حکومت نے جوڈیشل انکوائری کے لیے سندھ ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کو لکھے جانے والے خط کے متن کے مطابق واقعےکی…

پی ٹی آئی نے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا

پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا،تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔ اس کے علاوہ 26 ویں آئینی ترمیم پر قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس 17 اکتوبر کو بلانے کی سمری صدر کو بھجوا دی گئی ہے۔…

عمران کے سیل میں مکمل اندھیرا اور وہ قید تنہائی میں ہیں، جمائما

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی صحت سے متعلق ان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل میں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے جب کہ سیل کی بجلی منقطع کردی گئی…

بچپن میں ہکلاتا تھا لیکن اللہ کے معجزے نے سب بدل دیا، ڈاکٹر ذاکر نائیک

معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بچپن میں ہکلاتے تھے لیکن اسٹیج پر دعوت تبلیغ کیلئے آیا تو ہکلاہٹ ختم ہوگئی۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں لاہور کے دورے پر ہیں جس دوران ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اپنے…

ایس سی او ممالک کے درمیان 8 دستاویزات پر دستخط، چین کو اگلی کانفرنس کی چیئر دینے کی حمایت

شنگھائی تعاون تنظیم ہیڈ آف گورنمنٹ کے 23 ویں اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس کے مطابق ارکان ممالک کے درمیان آٹھ دستاویزات پر دستخط کیے گئے، ارکان نے 2024-25 کی چیئر چین کو دینے کی حمایت کردی۔ ایس سی او ارکان ممالک کے رہنماؤں نے ایس…

پاکستان اور روس کے درمیان دو طرفہ مذاکرات آج ہوں گے

پاکستان اور روس کے درمیان دو طرفہ مزاکرات آج ہوں گے جس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور روسی وزیر اعظم شریک ہوں گے۔ مذاکرات میں توانائی اور تجارت پر بات چیت کی جائے گی، دونوں ممالک کے وفد بھی وزیر اعظم ہاوس میں شریک ہوں گے۔ واضح رہے کہ…