براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار، کروڑوں روپے مالیت کی کرنسی برآمد

حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی۔ ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کراچی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزم محمد شہزاد کو فیڈرل بی ایریا کے…

پی ٹی آئی آئینی ترمیم کیخلاف قانونی و سیاسی مزاحمت کرے گی، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آئینی ترمیم کیخلاف قانونی و سیاسی مزاحمت کرے گی۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ فارم 47 والی جعلی حکومت آئین پاکستان پر خفیہ وار کرنے جا رہی ہے۔ آئین پاکستان میں…

بلوچستان میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن؛ 3 ملزمان گرفتار

بلوچستان میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف ) کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق 2 مختلف کارروائیوں میں 3 ملزمان کوگرفتار کرکے 47 لاکھ روپے مالیت کی 68 کلو گرام منشیات برآمد کر لی گئیں۔ سمنگلی…

بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کے مسائل سننے کیلیے پر جرگہ

بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے خواتین کے مسئلے سننے کے لیے جرگے کا انعقاد کیا گیا۔ بلوچستان کے ضلع اوران میں ڈپٹی کمشنر آواران انجینئر عائشہ زہری کی جانب سے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کے مسائل سننے کے…

وزیراعلی کے پی سے ملاقات،خیبر کےکوکی خیل قبیلے کا دھرنا اور مارچ ختم کرنے کا اعلان

پشاور، وزیراعلی کے پی سے ملاقات کے بعد خیبر کےکوکی خیل قبیلے نے دھرنا اور مارچ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور سے ضلع خیبر کےکوکی خیل قبیلے کے عمائدین پر مشتمل جرگے نے ملاقات کی، جس میں ایم…

پشاور، صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ بل منظور، متعدد ترمیمی بل پیش کرنے پراپوزیشن کااعتراض

پشاور: خیبرپختونخوا(کے پی) اسمبلی میں صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ بل متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا جبکہ سروس ٹریبیونلز اور جیل خانہ سمیت دیگر بل پیش کیے گئے، جس پر اپوزیشن کی جانب سے اعتراض کیا گیا۔ کے پی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بابر سلیم کی…

تحریک انصاف کے کارکنان کا پشاور میں احتجاج، ریڈ زون کی جانب مارچ

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے خیبر روڈ کو بند کرکے ریڈ زون کی طرف مارچ کیا۔ مشتعل کارکنان کی جانب سے وفاقی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ احتجاج کے پیش نظر ریڈ زون کو مکمل بند کر دیا گیا۔ اس موقع پر اسمبلی چوک میں پولیس کی…

خیبر،پاک افغان شاہراہ پر گزشتہ 65 دنوں سے جاری دھرنا ختم کردیا گیا

خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے راجگل متاثرین نے پاک افغان شاہراہ پر گزشتہ 65 دنوں سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے راجگل متاثرین کے قائدین کے نمائندہ جرگہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں ملاقات…

آئینی ترمیم پر پارلیمنٹ کی کمیٹی کا اجلاس پی ٹی آئی کی درخواست پر کل تک کیلئے ملتوی

26 ویں آئینی ترمیم پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر کل تک کیلئے ملتوی کردیا گیا۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر غور کے لیے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں راستوں کی بندش کے باعث 39 میں سے صرف…

حکومت کا 26 ویں آئینی ترمیم پہلے سینیٹ سے منظور کرانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے 26 ویں آئینی ترمیم پہلے سینیٹ سے منظور کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم کل ہونے والے سینیٹ کے اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس سہ پہر 3 بجے اور قومی اسمبلی کا 4 بجے طلب…