براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

اسلام آباد الیکشن ٹریبونل کیس؛ پی ٹی آئی کی ایک ہفتے کی مہلت کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس میں پی ٹی آئی کی ایک ہفتے کی مہلت کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن میں اسلام آباد کے 3 حلقوں کیلئے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے لیے ن لیگی امیدواروں کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔…

سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست خارج کردی

سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔ 26ویں آئینی ترمیم پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف اپیل پر سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ…

پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم کیخلاف بھرپور مزاحمت اور جمعے کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے آئینی ترامیم کے خلاف بھرپور مزاحمت کرنے اور جمعے کو ملک گیر سطح پر شدید احتجاج کا اعلان کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت ہوا جس میں آئینی ترامیم…

آئینی ترامیم دو سے تین دن میں منظور کرالی جائیں گی

جے یوآئی اور حکمران اتحاد مشترکہ آئینی ترامیم اگلے دو سے تین دن میں پاس کرائیں گے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق مولانا فضل الرحمان اور دیگر قائدین میں طے ہوا ہے کہ ایک دفعہ پی ٹی آئی قیادت کو طے پانے والے معاملات میں اعتماد میں لیا جائے،…

راولپنڈی،گیس سلنڈر پھٹنے سے مسافر وین تباہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

راولپنڈی: ایم ون ٹول پلازہ کے قریب مسافر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ریسکیو آپریشن شروع کردیا، ابتدائی معلومات کے مطابق آتشزدگی کا…

اپوزیشن ارکان کو ایک ارب سے زائد کی آفرز آرہی ہیں،اسد قیصر

پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اپوزیشن اراکین کو ایک ارب سے بھی زائد کی آفرز آرہی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آئینی پیکیج سے متعلق مسلسل جھوٹ بول رہی ہے، مجوزہ آئینی ترامیم کے اصل مسودے کو ابھی…

عیسائی برادری کا مسیحی خاندانی معاملات کے قوانین میں ترمیم کا مطالبہ

پنجاب میں بسنے والی مسیحی برادری نے مسیحی خاندانی معاملات کے قوانین میں ترمیم کا مطالبہ کیا ہے۔ پنجاب میں مسیحی برادری کی شادیاں 1872 کے مسیحی میرج ایکٹ جبکہ طلاق 1869 کے مسیحی طلاق ایکٹ کے تحت دی جاسکتی ہے۔ مسیحی کمیونٹی کو نکاح پڑھانے…

کوئی آئینی ترمیم تسلیم نہیں وکلا تحریک چلائیں گے،لطیف کھوسہ

پی ٹی آئی کے ایم این اے لطیف کھوسہ نے ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا موجودہ پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ نہیں بلکہ فارم 47 کی پیدا وار ہے جس کو یہ اختیار نہیں کہ وہ آئین میں ترمیم کرے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تو قانون…

لاہور میں 19 اکتوبر سے ہسٹری بائی نائٹ ٹوور دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے 19 اکتوبر سے ہسٹری بائی نائٹ ٹوور دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے مطابق یہ لاہور کے لوگوں کے لیے ایک ہفتہ وار سرگرمی ہے جو رات کے وقت لاہور قلعے کو بطور سیاحتی مرکز مزید…

کراچی میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی مزاحمت پر پیش آیا۔ شہید پولیس اہلکار عبدالغفار ایس ایس پی ویسٹ طارق مستوئی کا گن مین ہے جس کے سینے پر گولی لگی ۔…