براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پاک بھارت تعلقات کی بحالی کاموقع نظر آرہا ہے، ہمیشہ بھارت سے بہترتعلقات کا حامی رہا،نوازشریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بھارتی خاتون صحافی برکھا دت نے ملاقات کی ہے۔ بھارتی خاتون صحافی برکھا دت شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچی ہیں۔ ملاقات کے حوالے سے برکھادت…

چینی وزیراعظم اور شہباز شریف نے گوادر ائیرپورٹ کا ورچوئل افتتاح کردیا، کرنسی معاہدہ بھی طے

نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تکمیل کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی۔ تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف اور چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے شرکت کی۔ چینی وزیراعظم اور نے نئے گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا ورچوئل افتتاح کیا۔ اس موقع پر چینی وزیراعظم…

بنوں پولیس لائن پر دہشتگرد حملے میں 4 پولیس اہلکار شہید، 5 حملہ آور بھی مارے گئے

بنوں میں پولیس لائن پردہشتگرد حملے میں 4 پولیس اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے جبکہ فورسز کی بھرپورجوابی کارروائی میں 5 حملہ آور بھی مارے گئے۔ پولیس لائن کے مرکزی گیٹ پر کھڑے پولیس اہلکاروں پربرقع پوش افراد نے فائرنگ کی جس سے چار پولیس…

اسلام آباد میں کسی غیرقانونی اجتماع کی اجازت نہیں، وزارت داخلہ نے آئی جی کو مراسلہ لکھ دیا

وزارت داخلہ نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے موقع پر اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کو فول پروف سکیورٹی کے احکامات جاری کردیے۔ وزارت داخلہ نے چیف کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد کو مراسلہ لکھ دیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق…

کراچی پریس کلب کے باہر خواتین، سماجی کارکنان پرتشدد میں ملوث ایس ایچ او سمیت 10 اہلکار معطل

گزشتہ روزکراچی پریس کلب کے باہر خواتین سماجی کارکنان اور صحافیوں پر تشدد میں ملوث ایس ایچ او عیدگاہ ظہیر احمد سمیت 10 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ کراچی کے ریڈ زون میں گزشتہ روز دو الگ الگ ریلیوں کا اعلان کیا گیا تھا جس دوران ہنگامہ…

ایس سی او اجلاس میں معاشی امور، تجارت اور کنیکٹیویٹی پر فوکس رہےگا، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں معاشی امور، تجارت اور کنیکٹیویٹی پر فوکس رہےگا۔ ممتاز زہرا بلوچ نےکہا کہ کانفرنس میں ایس سی او کے اسٹرکچر اور بجٹ پر بھی بحث ہوگی مگر زیادہ فوکس…

مسودہ قانون بننے تک آئینی یا غیرآئینی قرار نہیں دیا جاسکتا: مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواست…

سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالت نے کہا کہ درخواست گزار عدالت کی معاونت کرنے میں ناکام رہے اور کیبنٹ کی جانب سے مجوزہ آئینی ترمیم کا مسودہ بار کونسل اور بار ایسوسی ایشن کے…

پشاور ہائیکورٹ،راجہ بشارت، عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی راہداری ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں راجہ بشارت، عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔ پی ٹی آئی رہنما اور رکن اسمبلی راجہ بشارت کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی جو کہ جسٹس فہیم ولی کے روبرو ہوئی۔ وکیل…

جماعت اسلامی نے اگلے چیف جسٹس کی حلف برداری تک آئینی ترمیم مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیا

جماعت اسلامی نے مجوزہ آئینی ترمیم اگلے چیف جسٹس منصورعلی شاہ کی حلف برداری تک موخر کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ مجوزہ آئینی ترمیم کا مقصد مرضی کا چیف جسٹس لگانا…

جامعہ کراچی، مسائل کے حل کیلیے طلبا کا ایڈمن بلاک کے باہر مظاہرہ

جامعہ کراچی میں طلبہ تنظیم کی جانب سے طلبا کو درپیش مسائل پر ایڈمن بلاک کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین احتجاج کرتے ہوئے ریلی کو صورت میں سلور جوبلی گیٹ پہنچ گئے وہاں کچھ دیر تک گیٹ کو تالا لگا کر دھرنہ دے دیا اور شدید نعرے بازی…