براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

ایس سی او اجلاس کا آغاز آج سے ہوگا، غیر ملکی مہمانوں کی آمد جاری

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگا جس میں میزبان پاکستان سمیت 8 ممالک کے وزرائے اعظم شرکت کریں گے۔ ایس سی او سربراہی اجلاس میں میزبان پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف، چین کے وزیراعظم لی…

چینی وزیراعظم کی پاکستان کی عسکری قیادت سے ملاقات، دفاع اور دہشت گردی کیخلاف امور زیر بحث آئے

چینی وزیراعظم کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کے ساتھ ملاقات ہوئی جس میں پاک چین دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے اور وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ ملاقات میں چین اور پاکستان کے درمیان دفاع اور دہشت گردی کے…

جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت کا معاملہ، ڈاکٹر شاہنواز کے پوسٹ مارٹم کیلئے قبر کشائی کا فیصلہ

توہین مذہب کے مبینہ الزام میں ڈاکٹر شاہنواز کی جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت کا معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ ڈاکٹر شاہنواز کی لاش کا پوسٹ مارٹم کرانے کیلئے قبر کشائی کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس سلسلے میں پولیس سرجن نے ڈائریکٹر جنرل صحت…

پی ٹی آئی نے مطالبہ منظور ہونے پر آج کے احتجاج کی کال واپس لے لی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج کے احتجاج کو مؤخر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق احتجاج مؤخر کرنےکا فیصلہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا، سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں اکثریت نےکہا کہ احتجاج کی کال واپس لی جائے۔ انہوں نے…

فصلوں کی انشورنس، قدرتی آفت کی صورت میں امداد ملے گی، سندھ حکومت نے بینظیر ہاری کارڈ جاری کردیا

وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں ہاری کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب میں مراد علی شاہ نے بتایا کہ اس وقت تک 15 لاکھ ہاری ہمارے پاس رجسٹرڈ ہیں، اس سال کے لیے 8 ارب روپے مختص کیے ہیں جبکہ سندھ بینک کے ذریعے بلا سود ہاریوں کو قرض دینے پر کام کر رہے…

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف سے ملاقات

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمدنواز شریف سے معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں میاں نوازشریف نے ڈاکٹر ذاکرنائیک کی دینی خدمات کو سراہا۔ واضح رہے کہ معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں حکومت…

وزارت داخلہ نے اٹک اور راولپنڈی میں رینجرز کی تعیناتی کے احکامات جاری کردیئے

وفاقی وزارت داخلہ نے اٹک اور راولپنڈی میں رینجرز کی تعیناتی کے احکامات جاری کردیے۔ وفاقی وزرات داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اٹک اور راولپنڈی میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے رینجرز تعینات ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اٹک اور…

آئینی ترمیم سے متعلق کمیٹی کا اجلاس، پی ٹی آئی کے سوا تمام جماعتوں نے اپنے مسودے پیش کردیے

26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے چیئرمین سید خورشید شاہ نے ذیلی کمیٹی کو17 اکتوبرتک حتمی مسودہ تیار کرنے کی ہدایت کردی۔ خورشید شاہ کی زیر صدارت آئینی ترامیم کے حوالے سے پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ…

حکومت نے آج کا احتجاج مؤخر کرنے کیلئے تحریک انصاف کی شرط مان لی

حکومت نے آج کا احتجاج مؤخر کرنے کیلئے پی ٹی آئی کی شرط مان لی، ڈاکٹرز آج عمران کا معائنہ کریں گے ذرائع کے مطابق حکومت بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے کیلئے تیار ہے اور ڈاکٹرز صبح اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا معائنہ کریں…

احتجاج کیلئے اسلام آباد ضرور جاؤں گا، علی امین گنڈاپور کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا (کے پی) علی امین گنڈاپور نے کہا ہےکہ وہ احتجاج کے لیے اسلام آباد ضرور جائیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ ہم اسلام آباد جارہے ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے…