براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
26 ویں آئینی ترمیم،قومی اسمبلی کا اجلاس 18 اکتوبر کو طلب کیے جانے کا امکان
ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 18اکتوبر کو سہ پہر 3 بجے طلب کیے جانے کا امکان ہے جس میں 26 ویں آئینی ترمیم پیش کی جائے گی۔
دوسری جانب آئینی ترمیم کے سلسلے میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل…
آئینی عدالت کا مینڈیٹ عوام نے دیا، اس پر مخالفت ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر ہے،بلاول
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ آئینی عدالت کیلئے مخالفت ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر ہے۔
ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 2007 سے ہر الیکشن میں عدالتی اصلاحات پیپلزپارٹی کے منشورکا حصہ ہے اور میثاق جمہوریت…
ایس سی او اجلاس، مہمانوں کی آمد جاری، کرغزستان کے وزیراعظم اسلام آباد پہنچ گئے
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگا جس میں شرکت کے لیے غیر ملکی مہمانوں کی آمد جاری ہے۔
اجلاس میں شرکت کے لیے کرغزستان کے وزیراعظم ژاپاروف اکیل بیک منگل کی دوپہر پاکستان پہنچے جہاں…
پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کے گھر پر کریکر حملہ
پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کے گھر پر کریکر پھینک کر حملہ کیا گیا ہے۔
نثار کھوڑو کے ترجمان کے مطابق لاڑکانہ میں نظر محلہ روڈ پر نثار کھوڑو کے گھر پر کریکر پھینکا گیاتاہم کریکر پھٹنے سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔…
جبری لاپتا اور ازخود غائب ہونیوالوں کی علیحدہ علیحدہ کیٹیگریز بنائیں،سندھ ہائیکورٹ
سندھ ہائیکورٹ نے جبری لاپتا اور ازخود غائب ہونے والوں کی علیحدہ علیحدہ کیٹیگریز بنانے کی ہدایت کی ہے۔
سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق شہریوں کی درخواست پرسماعت ہوئی جہاں لاپتا افراد کے اہلخانہ، پولیس حکام اور سرکاری…
خیبر پختونخوا سروس ٹربیونل مجوزہ ترمیمی بل 2024 تیار، درخواستگزار کو نظر ثانی اپیل کا حق حاصل
ذرائع کے مطابق مجوزہ ترمیمی بل میں درخواست گزار کو نظر ثانی اپیل کا حق دیا گیا ہے، فیصلے کے خلاف 30دن کے اندر نظر ثانی اپیل دائر کی جاسکےگی اور فیصلے کے بعد 30 دن میں مزید شواہد ملنے پر اپیل دائر کی جاسکتی ہے جب کہ سروس ٹربیونل نظرثانی اپیل…
ایس سی اواجلاس کیلئے سکیورٹی سخت، ریڈزون آنے والے تمام راستے بند
وفاقی دارالحکومت میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتطامات کیے گئے ہیں۔
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگا جس میں میزبان پاکستان سمیت 8 ممالک کے…
اسلام آباد،ایس سی او اجلاس کے دوران 15 اور16 اکتوبر کیلئے ٹریفک پلان جاری
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایس سی او کانفرنس کے موقع پر سکیورٹی کی پیش نظر جڑواں شہروں میں مختلف اوقات میں ٹریفک کی روانی متاثر رہے گی، اس سلسلے میں اسلام آباد ٹریفک پولیس نے 15 اور 16 اکتوبر کیلئے ٹریفک پلان جاری کردیا ہے۔
ٹریفک…
بلوچستان، 21 کان کنوں کا قتل، مزدوروں نے تحفظ ملنے تک کام بند کردیا
بلوچستان کے ضلع دکی میں 21 کان کنوں کے جاں بحق ہونے کے بعد دیگر کوئلہ کانوں میں کام کرنے والے مزدوروں نے کام بند کردیا۔
دکی میں کوئلہ کانوں پر فائرنگ کے واقعات کے نتیجے میں 21 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد کان کن سراپا احتجاج ہیں، مظاہرین…
آئینی اصلاحات اب نہیں تو کب، کیا آپ پاکستان میں نظام عدل سے مطمئن ہیں؟ بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وفاقی عدالت میں تمام صوبوں کے ججز کی نمائندگی برابر ہونی چاہیے، وہ سیدھے الفاظ میں برابری کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
کراچی میں ہاری کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…