براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
ایک سیاسی جماعت احتجاج کی کال دیکر ایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی کوشش میں مصروف ہے،اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کئی سال بعد پاکستان بڑے عالمی ایونٹ کی میزبانی کررہا ہے، ایک سیاسی جماعت احتجاج کی کال دے کر شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کو سبوتاژ کرنے کی کوشش میں مصروف ہے۔
نائب وزیراعظم اسحاق…
دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پولیس کا ایکشن، گورنر ہاؤس کا علاقہ میدان جنگ بن گیا، متعدد گرفتار
کراچی میں دفعہ ایک سو 144 کی خلاف ورزی پر پولیس اور مظاہرین میں تصادم ہوگیا، گورنرہاؤس اور میٹروپول کا علاقہ میدانِ جنگ بن گیا۔
کراچی میں مذہبی جماعت کی جانب سے تین تلوار سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا تھا جبکہ پریس کلب…
پی ٹی آئی نے عمران خان سے جیل میں ملاقات کیلئے وزارت داخلہ کو درخواست دے دی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی درخواست وزارتِ داخلہ کو موصول ہوگئی۔
پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹرگوہر نے وزارتِ داخلہ کو درخواست لکھی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آخری دفعہ ہمارے…
نوازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ، بلاول نے جے یو آئی سے آئینی ترمیم پرپیشرفت سے آگاہ کیا
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
بلاول بھٹو اورنوازشریف کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پرگفتگو ہوئی۔ بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف کو جمعیت علمائے اسلام…
ایس سی او سمٹ،روس اور قازقستان کے وفود پاکستان پہنچ گئے
شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے سلسلے میں روس اور قازقستان کے وفود پاکستان پہنچ گئے۔
دونوں ممالک کے وفود نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے جنہیں سخت سیکیورٹی میں ہوٹل تک پہنچایا گیا۔
شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے لیے سربراہان…
کوہستان میں دو گروپوں میں فائرنگ سے خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق
کولئی پالس کوہستان میں 2 گروپوں میں فائرنگ سے 4 قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں۔
پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کولئی پالس کوہستان کے نواحی علاقے کھلیار میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔
پولیس نے بتایا کہ دونوں گروپوں میں…
ایس سی او سمٹ پاکستان کیلیے گیم چینجر ثابت ہوگی، وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ایس سی او علاقائی تعاون سے متعلق اہم فورم ہے اور یہ سمٹ پاکستان کیلیے گیم چینجر ثابت ہوگی۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان اہم ایونٹ کی میزبانی کرنے جا…
جنگ سے متاثر27 فلسطینی میڈیکل طلبا حصول تعلیم کیلیے پاکستان پہنچ گئے
جنگ سے متاثر غزہ سے تعلق رکھنے والے میڈیکل کے 27 فلسطینی طلباء پاکستانی یونیورسٹیوں میں تعلیم کے حصول کے لئے قاہرہ سے لاہور پہنچ گئے ہیں۔
قاہرہ میں پاکستانی سفارتخانے سے جاری بیان کے مطابق قاہرہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پاکستانی سفارتخانے…
چینی وزیر اعظم کل 14 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے
چینی وزیر اعظم لی کیانگ 14 تا 17 اکتوبر 2024 کو پاکستان کا دو طرفہ دورہ کر رہے ہیں جو کل اسلام آباد پہنچیں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعظم لی کیانگ مذاکرات میں اپنے اپنے وفود کی قیادت کریں گے۔
دونوں…
پاکستان میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں طالبان حکومت مدعو نہیں
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان کے اجلاس میں افغانستان کو شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔
سفارتی ذرائع کے مطابق افغانستان کی طالبان کی عدم شرکت کی وجہ افغانستان کا اس تنظیم کا رکن نہ ہونا تھا۔
شنگھائی تعاون تنظیم کی میزبانی پاکستان کے حصے…