براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پی ٹی آئی نے احتجاج ملتوی کرنیکا فیصلہ عمران خان سے ملاقات پر مشروط کر دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 15 اکتوبر کو احتجاج ملتوی کرنے کا فیصلہ سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات پر مشروط کر دیا۔
گزشتہ رات پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے جس کی صدارت بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے کی۔
کور…
عمران خان پاکستان میں سیاست نہیں صیہونی مفادات کے تحفظ کیلیے کام کررہے ہیں، شرجیل انعام
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران ، اسرائیل گٹھ جوڑ ایس سی او کانفرنس کو سبوتاژ کرنے کے لیے سرگرداں ہے۔
عمران خان پاکستان میں سیاست نہیں بلکہ صیہونی مفادات کے تحفظ کے لئے کام کر رہے ہیں۔ عمران خان کے تل ابیب کے ساتھ…
پی ٹی آئی احتجاج کی کال موخر کرے، لیاقت بلوچ
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) احتجاج کی کال موخر کرے۔
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے بیان میں کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس پاکستان میں منعقد ہونا حکومت یا پارٹی نہیں پوری قوم…
موجودہ سیاسی صورتحال، جماعت اسلامی کا ملک گیر تنظیمی اجلاس
ملک کی موجود سیاسی صورت حال کے تناظر میں جماعت اسلامی کا ملک گیر تنظیمی اجلاس ہوا جس میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے 46ہزار ارکان سے خطاب کیا۔
جماعت اسلامی اراکین کے لیے تمام اضلاع میں آن لائن اجلاس کے انتظامات کیے گئے جبکہ…
چیف جسٹس سپریم کورٹ کی ریٹائرمنٹ میں دو ہفتے باقی
چیف جسٹس سپریم کورٹ کی ریٹائرمنٹ میں دو ہفتے باقی،25 اکتوبر کو ریٹائرہو رہے ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلوں میں پارلیمنٹ کی بالادستی کی نمایاں جھلک رہی، عدلیہ میں خوداحتسابی کا عمل تیز ہوا اور عدالتی کارروائی میں شفافیت بھی لائی…
ایس سی او کانفرنس سے تحریک فساد والے خوش نہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ تحریک فساد والے ایس سی او کانفرنس سے خوش نہیں۔
عظمی بخاری نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک جماعت نے ہمیشہ ترقی و خوشحالی کیخلاف کام کیا، طویل عرصے کے بعد ایک عالمی کانفرنس ملک میں…
لطیف کھوسہ روڈ بلاک کیس میں عدم ثبوت پر بری
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کے 4 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر دلائل دینے کے لیے پراسکیوشن کو 18 اکتوبر تک مہلت دیدی، بیرسٹر سلیمان صفدر نے چار ضمانتوں پر دلائل مکمل کر رکھے ہیں۔
لاہورکینٹ کچہری…
نیشنل ہائے وے بلاک کرنے کا الزام، پی ٹی آئی کے 6 کارکن گرفتار
رینالہ خورد میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے 6 کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق نیشنل ہائے وے پر پی ٹی آئی کے پرچموں کے ساتھ 15 سے 16 افراد آئے۔ ان افراد نے ڈنڈوں اور سوٹوں کی مدد سے نیشنل ہائے وے بلاک کردی جس کے…
تحریک انصاف ریاستی مفادات کی قیمت پر سیاست چمکانا چاہتی ہے، حمزہ شہباز
ایس سی او سمٹ کے موقع پر تحریک انصاف کے احتجاج کے اعلان پر سابق وزیراعلی پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف کا بیان سامنے آگیا۔
حمزہ شہباز نے کہا کہ پی ٹی آئی فساد اور انتشار کی روش چھوڑنے پر تیار نہیں، ایس سی او سمٹ…
بلوچستان میں کسی فوجی آپریشن کی ضرورت نہیں ہے، سرفراز بگٹی
بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے دہشت گردی کے خلاف اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں کسی فوجی آپریشن کی ضرورت نہیں ہے۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سول اسپتال کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے…