براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

دکی واقعے کے خلاف احتجاج، مزدوروں نے کوئلہ کانوں میں کام بند کردیا

کول مائنز پر حملے کے واقعے کے خلاف لیبر تنظمیوں نے ہڑتال کردی، کوئلہ کانوں میں کام کرنے والے مزدوروں نے احتجاجاً کام بند کردیا۔ احتجاج کے حوالے سے پشتونخوامیپ کے مرکزی رہنما سابق صوبائی وزیر نواب ایاز جوگیزئی اور دیگر نے پریس کانفرنس…

سندھ پولیس کے اہلکاروں کو سستے پلاٹ اور موٹرسائیکلیں دینے کا فیصلہ

سندھ پولیس اور نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے تعاون سے انسپکٹر رینک تک کے ملازمین کو مراعات فراہم کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پولیس ہیڈکوارٹر گارڈن ساؤتھ میں پولیس دربار کا انعقاد کیا گیا جہاں آئی جی سندھ غلام نبی میمن، ایڈیشنل آئی جی کراچی، زونل…

ایک ماہ کے دوران پی آئی اے کے تیسرے طیارے میں فنی خرابی، کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ

متحدہ عرب امارات کے شہر العین سے اسلام آباد کے لیے پی آئی اے کی پرواز میں ائیر پریشر کم ہونے کی شدید فنی خرابی پیدا ہوئی جس پر پائلٹ نے ایمرجنسی ڈیکلیئر کرتے ہوئے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق قومی ائیر لائن پی…

ریاض، پاکستان اور سعودی عرب کے دو طرفہ دفاعی صنعتی فورم کا ساتواں اجلاس منعقد

پاکستان اورسعودی عرب کا دو طرفہ دفاعی صنعتی فورم کا ساتواں اجلاس سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اجلاس میں چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹننٹ جنرل محمد اویس دستگیر نے رائل…

ضلع کرم کے دو قبائل میں تصادم کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 15 ہوگئی

ضلع کرم کے دو قبائل کے درمیان تصادم کے باعث فائرنگ کے تبادلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 15 ہوگئی جبکہ مزید 7 زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر ضلع کرم جاوید اللہ محسود کا کہنا ہے کہ حالات معمول پر لانے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ڈپٹی…

مسلمانوں کا آج جو حال ہے وہ آپس کے لڑائی جھگڑوں کیوجہ سے ہے، ذاکر نائیک

عالمی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کا آج جوحال ہے وہ آپس کے لڑائی جھگڑوں کی وجہ سے ہے۔ معروف مذہبی اسکالر نے لاہور میں تاریخی بادشاہی مسجد میں اجتماع سے خطاب میں کہا کہ اگر ہم تقسیم نہ ہوں تو دنیا کی…

حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کےقریب کراچی ایکسپریس کی2بوگیاں ڈی ریل ہوگئیں

ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کے اسٹیشن سے روانہ ہوتےہی ریلوے یارڈ میں حادثہ پیش آیا تھا تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ انتظامیہ کے مطابق بوگیاں ٹریک سے اترنے سے اپ اور ڈاؤن ٹریک پر ریلوے ٹریفک معطل ہوگئی تھی۔ تاہم بعد میں…

ایس سی او اجلاس کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹروبس سروس 14 سے 17 اکتوبر تک بند رکھنے کا…

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے موقع پر راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹروبس سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر 14 سے 17 اکتوبر تک جڑواں شہروں میں میٹرو سروس بند رکھی جائے گی۔ میٹرو بس سروس کی…

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اپنا آئينی ترامیم کا مجوزہ مسودہ انٹرنیٹ پر شیئر کردیا

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کا آئينی ترامیم کا مجوزہ مسودہ انٹرنیٹ پر شیئر کردیا۔ اپے بیان میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ یہ میثاق جمہوریت کے نامکمل عدالتی اصلاحات کے ایجنڈے کو…

سب کو انگیج کرنا جمہوری طریقہ لیکن زور زبردستی قانونسازی ہرگز قبول نہیں، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں ، متعدد کارکنوں کو حراست میں لیا جاچکا ہے، پی ٹی آئی کا نمبر ون مطالبہ ہے کہ یہ کریک ڈاون بند کیا جائے۔ انہوں نے…