براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
98 فیصد ارکان کی رائے 15 اکتوبر کو احتجاج کے حق میں ہے: ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 98 فیصد ارکان کی رائے 15 اکتوبر کو احتجاج کے حق میں ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے اگر 14 تاریخ تک پارٹی رہنماوں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں…
ایم کیو ایم نےآئینی ترمیم کی حمایت کیلئے حکومت کو اپنا مطالبہ پیش کردیا
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے 26 آئینی ترمیم کیلئے حکومتی ترامیم کی حمایت کے بدلے میں اپنا مطالبہ حکومت کے سامنے پیش کردیا۔
اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے موقع پر ایم کیو ایم کے وفد نے آئینی ترمیم کی…
شاہ فرمان، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے سینیئر مشیر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے
سابق گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے سینیئر مشیر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔
شاہ فرمان کا کہنا تھا کہ سینیئر مشیر بنانے پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا مشکور ہوں۔
انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی…
عظمیٰ خان اور علیمہ خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور، ڈسٹرکٹ جیل جہلم منتقل
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک پر احتجاج کیس میں گرفتار عظمیٰ خان اور علیمہ خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا۔
دوران سماعت پولیس نے استدعا کی کہ میگا فون برآمد کرلیا ہے، عظمیٰ خان اور علیمہ خان سے بارود اور دھماکا خیز مواد…
کراچی میں 5 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ
محکمہ داخلہ سندھ نےکراچی میں 13 تا 17 اکتوبر دفعہ 144 نافذکردی۔
صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے کراچی میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 13 تا 17 اکتوبر کراچی میں پانچ افراد سے زائد کے جمع ہو کر…
کراچی ڈیفنس میں خام تیل کی لائن لیک ہوگئی، تیل سڑک پر آگیا
کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں خام تیل کی لائن پھٹ گئی اور تیل بہہ کر سڑک پر آگیا۔
ڈیفنس خیابان سحر میں آئل ریفائنری کی لائن لیک ہوئی جس کے باعث آئل سڑک پر جمع ہوگیا۔
کورنگی سے کیماڑی آئل فیلڈ جانے والی لائن خیابان سحر کے…
اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس، عدم پیشی پر علی امین کو 23 اکتوبر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد نے اسلحہ وشراب برآمدگی کیس میں عدم پیشی پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقراررکھے اور23 اکتوبرتک گرفتار کرکے عدالت پیشی کا حکم دے دیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ مبشرحسن کی عدالت میں علی…
کے پی پولیس افسران کا ہنگامی اجلاس، اختیارات بیوروکریسی کے پاس جانے پر اظہار تشویش
خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ میں ترامیم کی منظوری کے معاملے پر سینئر پولیس افسران نے ہنگامی اجلاس منعقد کیا جس میں اختیارات بیوروکریسی کے پاس جانے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق سینئرپولیس افسران کا پولیس ایکٹ ترامیم کے خلاف پولیس…
عمران خان کے سیل کی بجلی معطلی، سہولیات واپسی کی خبریں بے بنیاد ہیں،اڈیالہ جیل ذرائع
اڈیالہ جیل ذرائع نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سیل کی بجلی معطلی اور سہولیات واپسی سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔
جیل ذرائع نےکہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کو جیل مینوئل کے تحت تمام سہولیات دستیاب ہیں، بانی پی ٹی آئی کا معمول کا…
پی پی کی تجویز کردہ آئینی عدالت بھی قائداعظم کی تجویز کردہ آئینی عدالت جیسی ہے، بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی پارٹی کی تجویز کردہ وفاقی آئینی عدالت کو بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کی تجویز کردہ آئینی عدالت جیسا قرار دے دیا۔
اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھاکہ وفاقی…