کراچی میں 5 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

0 101

محکمہ داخلہ سندھ نےکراچی میں 13 تا 17 اکتوبر دفعہ 144 نافذکردی۔

صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے کراچی میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 13 تا 17 اکتوبر کراچی میں پانچ افراد سے زائد کے جمع ہو کر احتجاج پر پابندی ہوگی، کراچی میں 5 روزکے لیے دفعہ 144 کےتحت جلسے جلوس اور ریلیوں پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.