براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پنجاب کے 5 اضلاع میں فوری طور پر دفعہ 144 نافذ
پنجاب کے 5 اضلاع میں فوری طور پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔
محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق جن اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے ان میں ڈی جی خان، لیہ، مظفرگڑھ، راجن پور اور کوٹ ادو شامل ہیں۔ دفعہ 144 3 روز کے لیے نافذ کی گئی ہے۔ پابندی کا اطلاق…
لاپتہ پی ٹی آئی وکیل انتظار پنجوتھہ کی بازیابی کیلئے وکلا سرگرم
لاپتہ وکیل اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے فوکل پرسن انتظار حسین پنجوتھہ کی بازیابی کے لیے وکلاء سرگرم ہوگئے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں لاپتہ پی ٹی آئی وکیل انتظار حسین پنجوتھہ کی بازیابی کے لیے درخواست…
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر لیگل وِنگ سے رائے طلب کرلی
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر لیگل وِنگ سے رائے طلب کرلی۔
مخصوص نشستوں کے معاملے پر اسپیکر قومی و صوبائی اسمبلی کے خطوط کا جائزہ لینے کے لیے الیکشن کمیشن کا اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیرصدارت ہوا، جس میں…
شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس؛ راولپنڈی میں 8 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ
راولپنڈی میں 8 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔
ترجمان محکمہ داخلہ کے مطابق دفعہ 144 کے نفاذ کا مقصد شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کو محفوظ بنانا ہے۔ راولپنڈی میں ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج اور ایسی تمام…
سیاسی مخالفت میں طالبان کا طریقہ اپنانے والوں سے سلوک بھی ویسا ہی ہوگا، عظمی بخاری
پنجاب کی وزیراطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفت میں طالبان کا طریقہ اپنانے والوں کے ساتھ سلوک بھی ویسا ہی ہوگا۔
انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اگر کوئی سیاسی مخالفت میں طالبان کا طریقہ اپنائے گا تو اس کے ساتھ ایسا ہی سلوک…
پنجاب کے ہیلتھ انفارمیشن سسٹم اورامیونائزیشن ڈائریکٹوریٹ کو نادرا سے منسلک کرنے کا منصوبہ
نادرا کی طرف سے سول رجسٹریشن اور اہم اعداد و شمار (سی آر وی ایس) کا ابتدائی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے.
منصوبے کے تحت پنجاب کے ہیلتھ انفارمیشن سسٹم ڈیلیوری یونٹ (HISDU) اور وفاقی ڈائریکٹوریٹ آف امیونائزیشن (FDI) کو نادرا کے…
ضلع کچھی میں سی ٹی ڈی کی کارروئی، فتنتہ الخوارج کے 3دہشتگرد ہلاک
ضلع کچھی میں ڈھاڈر کے علاقے دوپاسی پل کے قریب سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے فتنتہ الخوارج کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
ایس ایس پی کچھی کیپٹن (ر) دوست محمد بگٹی کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے 7 کلو دھماکا خیز مواد، ایک عدد…
کراچی ائیرپورٹ کے قریب خودکش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت میں جمع
کراچی میں 6 اکتوبر کو ائیرپورٹ کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت میں جمع کرادی گئی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خودکش دھماکے میں کالعدم تنظیم ملوث ہے اور دہشتگردوں نے ملک دشمن غیر ملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے دھماکا کیا۔…
آئینی ترامیم کیلئے خصوصی کمیٹی کا اجلاس، اراکین کا پی ٹی آئی کے 15 اکتوبر کے احتجاج پر اظہارِ…
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کی زیر صدارت 26 ویں آئینی ترامیم کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔
خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کی طرف سے بیرسٹر گوہر، علی ظفر، عمر ایوب شریک ہیں جب کہ اسد قیصر ویڈیو لنک کے…
پی آئی اے کے اسلام آباد میں دفاتر 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ
پی آئی اے کی جانب سے جاری سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد میں دفاتر 14 سے 16 اکتوبر تک بند رہیں گے۔
سرکلر کے مطابق پی آئی اے کے دفاتر شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے پیش نظرہدایت پر بند رہیں گے۔
پی آئی اے سرکلر میں کہا گیا ہے…