براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

کرم میں ایک بار پھر قبائلی تصادم، فائرنگ سے 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم دو قبائل کے درمیان ایک بار پھر قبائلی تصادم نے 11 افراد کی جان لے لی اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کے مطابق قبائل کے درمیان فائرنگ کا واقعہ کنج علی زئی میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 11 افراد…

قیادت کو ڈی چوک کا پلان واضح کرنا چاہیے تھا، گنڈاپور کے غائب ہونے سے کارکنوں کی حوصلہ شکنی ہوئی،…

پی ٹی آئی رہنما عاطف خان نے کہا ہےکہ امین گنڈا پور کے غائب ہونےسے کارکنوں کی حوصلہ شکنی ہوئی اور قیادت کو واضح کرنا چاہیے تھا کہ ڈی چوک جاکر کرنا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پارٹی میں ہر کوئی دوسرے پر ڈبل گیم کا شک کررہا ہے، اڈیالہ…

سندھ حکومت نے مزدوروں کی کم سے کم اُجرت میں اضافے کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں سندھ حکومت نے مزدوروں کی کم سے کم اُجرت 37 ہزار روپے کرنے کی منظوری دیدی۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بہتر پولیسنگ بھِی اہم ایجنڈا تھا جس کے تحت سندھ بھر کے 407 پولیس تھانوں کو براہ…

جے یو آئی کے رہنما کامران مرتضیٰٰ کی پی ٹی آئی سے احتجاج نہ کرنے کی درخواست

جے یو آئی ایف کے رہنما کامران مرتضیٰ نے کہا ہےکہ آئینی ترمیم کیلئے حکومتی نمبرز پورے نہیں اور اگر نمبرز پورے ہیں تو وہ کسی اور طرح ہوں گے جو شرمناک ہے۔ آج ڈھائی بجے پیپلز پارٹی کے ساتھ میٹنگ رکھی ہے، دیکھتے ہیں تجاویز پر ہم کہاں تک…

وزیراعظم کی دکی میں دہشتگرد حملے کی مذمت، لواحقین سے اظہارِ تعزیت

وزیراعظم نے گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے ضلع دکی میں کان کنوں پر دہشتگرد حملے کی مذمت کردی۔ وزیر اعظم نے دکی میں دہشتگردی کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس…

بلوچستان،دُکی کی کوئلہ کانوں پر حملے اور کان کنوں کی ہلاکت پر شٹرڈاؤن ہڑتال

بلوچستان کے علاقے دُکی میں کوئلہ کانوں پر راکٹوں اور دستی بموں سے حملے اور فائرنگ سے کان کنوں کی ہلاکتوں پر علاقے میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کردی گئی۔ دکی میں 21 مزدوروں کے قتل کے خلاف تاجر برادری، سیاسی جماعتوں اور مزدوروں کی تنظیموں کی اپیل…

اراکین اسمبلی کے غائب ہونے کا معاملہ، اسپیکر پنجاب اسمبلی میدان میں آگئے

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان اراکین اسمبلی کے غائب ہونے کے معاملے پر میدان میں آ گئے۔ اسپیکر ملک محمد احمد خان نے اراکین اسمبلی کے غائب ہونے کے معاملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس صورتحال میں دو رات سے سو نہیں سکا…

شاید بلاول نے تاثر لیا کہ ہمیں مولانا کی ضرورت نہیں مگر ہمیں ان کا ووٹ اور ساتھ چاہیے

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ شاید بلاول بھٹونے کسی بات سے یہ تاثر لیا ہو کہ ہمیں مولانا کی ضرورت نہیں مگر ہمیں ان کے ووٹ بھی چاہئیں اور ساتھ بھی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ آئینی ترامیم شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی…

ملک کو یرغمال نہیں بننے دیں گے، وزیر دفاع کا پی ٹی آئی کے 15 اکتوبر کے احتجاج کے اعلان پر ردعمل

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کی جانب سے 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر احتجاج کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پاکستان میں عدم استحکام پیداکرنے کی کڑی ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان اکٹھے ہورہے…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی میزبانی میں پشتون قومی جرگہ

گرینڈ جرگے میں پاکستان تحریک انصاف، مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی، جماعت اسلامی اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ شریک ہیں۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے خود میزبانی کرنے اور مطالبات ہرفورم پراٹھانے کا اعلان کیا۔ مشیر اطلاعات کے…