براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر احتجاج کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی نے 15 اکتوبر کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈی چوک پر احتجاج کا اعلان کردیا۔ ترجمان کے مطابق 15 اکتوبرکوڈی چوک پراحتجاج کے پیشِ نظرپنجاب کے اضلاع میں ہونے والے احتجاج منسوخ کردیے گئے…

حکومتی ترمیم کا تصور قبول نہیں، ہماری تجاویز کو شامل کیا جائے گا تو حمایت کردیں گے، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم اگراب تک رکے ہوئے ہیں تو اس کی وجہ یہ ہےکہ ہمیں حکومت کا ترمیم کا تصور قبول نہیں، جب ہماری تجاویز کو شامل کیا جائے گا تو حمایت بھی کردیں گے۔ انہوں نے کہاکہ حکومت نے آج…

صدر آصف زرداری کی روسی صدر سے غیر رسمی ملاقات، خوشگوار جملوں کا تبادلہ

صدر آصف زرداری کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے غیر رسمی ملاقات ہوئی ہے۔ صدر آصف زرداری کی روسی صدر سے غیر رسمی ترکمانستان کے شہر اشک آباد میں بین الاقوامی فورم کی سائیڈ لائنز پر ہوئی۔ دونوں صدور نے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کی…

بلاول کی فضل الرحمان سے ملاقات، مجوزہ آئینی ترامیم پر مشاورت

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کے گھر پر ہوئی، پی پی وفد میں نوید قمر، مرتضیٰ وہاب اور جمیل سومرو شامل تھے،ملاقات…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پابندی ہٹنے کے فوری بعد عمران خان سے بہن کی ملاقات کروانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے بہن نورین نیازی کی ملاقات کروانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کی بھائی سے جیل میں ملاقات کی درخواست پر…

آئینی ترمیم ایس سی او اجلاس سے پہلے یا بعد میں بھی لائی جاسکتی ہے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی ترامیم کیلئے وقت مانگ رہی ہے اور دھمکیاں بھی دے رہے ہیں لہٰذا انہیں ایک مؤقف پر آنا ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کمیٹی میں تمام…

وزیر اعظم نے اسلام آباد پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل عبد الحمید کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی اور احتجاج کے دوران ڈیوٹی دینے والوں کو…

حکومت نے آئینی ترامیم کا ڈرافٹ شیئر کیا ہے، معاملہ کب طےہو گا کچھ نہیں کہہ سکتا، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تصدیق کی ہے کہ حکومت نے آئینی ترامیم کے حوالے سے اپنا ڈرافٹ پہلی بار ہمارے ساتھ شیئر کیا ہے۔ خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مونالا فضل الرحمان کا کہنا…

وفاقی و صوبائی آئینی عدالتوں کا قیام، پیپلزپارٹی کا آئینی ترامیم کا مسودہ سامنے آگیا

آئینی ترامیم سے متعلق پاکستان پیپلز پارٹی کا مسودہ سامنے آگیا ہے۔ نجینیوزچینل نے آئینی ترامیم کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں پیش کردہ مسودے کی کاپی حاصل کر لی ہے۔ پیپلز پارٹی نے اپنے…

مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ

پشاور ہائیکورٹ نے مجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف دائر درخواستوں پر لارجر بنچ تشکیل دینےکا فیصلہ کیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ نے تین صفحات پرمشتمل تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ آئینی ترامیم کے خلاف دائر درخواستیں لارجر بینچ سنےگا۔ عدالت…