براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
آئینی ترامیم کا معاملہ،پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے اپنا مسودہ پیش کردیا
پاکستان تحریک انصاف،جمعیت علمائے اسلام، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے آئینی ترامیم کے حوالے سے اپنے مسودے پارلیمیٹ کی خصوصی کمیٹی میں پیش کر دیے۔
خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا خورشید شاہ کی زیر صدارت ہوا جس میں تمام قائدین نے اپنے اپنے مجوزہ…
یہ دورہ پاک سعودی تعلقات میں مزید اضافے کا باعث بنے گا، سعودی وزیر سرمایہ کاری
سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے کہا ہےکہ ان کا دورہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں مزید اضافے کا باعث بنے گا۔
پاک سعودی بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے خالد بن عبدالعزیز الفالح نے کہاکہ پاکستان اور سعودی عرب کے تجارتی…
انٹرا پارٹی الیکشن فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست، چیف جسٹس پی ٹی آئی کے التواپر ناراض
چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی انتخابات کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست پر پی ٹی آئی کی جانب سے التوا مانگنے پر ناراضی کا اظہار کیا۔
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تحریک انصاف انٹرا پارٹی…
جیل میں عمران خان کو صحت کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں، ذرائع
ذرائع کا بتانا ہے کہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو صحت کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے۔
اڈیالہ جیل میں عمران خان کو صحت کا کوئی سنگین مسئلہ درپیش نہیں، ان کا بلڈ پریشر نارمل اور ای سی جی معمول کے مطابق ہے جب کہ خون میں شکر کی…
جناح ہاؤس حملہ، لاہور ہائیکورٹ کے جج کی گلوکار عمر ملک کا کیس سننے سے معذرت
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے جناح ہاؤس حملے میں گرفتار گلوکار عمر ملک کی درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔
گلوکار عمر ملک کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ کی عدالت میں ہوئی جس دوران…
ترامیم کے ووٹ کیلئے ہمارے ایم این ایز کو 20،20 کروڑ کی آفرز ہوئیں، اسد قیصر کا انکشاف
پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے انکشاف کیا ہےکہ آئینی ترامیم کے حوالے ان کے اراکین قومی اسمبلی کو 20،20 کروڑ کی پیشکش کی گئی ہے۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ آئینی ترامیم 17 یا 18 تاریخ…
کوئی مجھ پر تنقید کرے حتیٰ کہ گالی بھی دے تو میں جواب نہیں دیتا،ڈاکٹر ذاکر نائیک
معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا ہے کہ کوئی ان کے خلاف بات کرے حتیٰ کہ گالی بھی دے تو وہ اس کا جواب نہیں دیتے۔
ڈاکٹر ذاکر ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں کراچی میں انہوں نے کئی اجتماعات سے خطاب کیے اور کئی انٹرویوز بھی…
بلوچستان،دکی کی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 کان کن جاں بحق، 7 زخمی
بلوچستان کے علاقے دکی میں مقامی کوئلے کی کانوں پر مسلح افراد کے حملوں میں 20کان کن جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے دکی کے ڈسٹرکٹ چیرمین حاجی خیر اللہ کی کوئلہ کانوں پر راکٹ دستی بم سے حملہ کیا اور…
داسو ہائیڈل پاور پراجیکٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 2 دہشتگرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
داسو ہائیڈل پاور پراجیکٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت گرفتار 2 دہشتگرد فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں محمد حسین اور ایاز عرف جہانزیب کو سکیورٹی خدشات پر ساہیوال جیل سے منتقل کیاجارہا تھا جہاں سمندری کے علاقے میں…
ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس، سندھ ہیومن رائٹس کمیشن نے حکومت کو رپورٹ پیش کردی
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن نے توہین مذہب کے الزام میں ڈاکٹر شاہنواز کے قتل پر رپورٹ حکومت کوپیش کردی۔
رپورٹ کے مطابق میرپورخاص اور عمرکوٹ کےایس ایس پیز اور ڈی آئی جی نے بھی ڈاکٹرکی گرفتاری سےانکارکیا تاہم بعد میں تینوں افسران نے مانا کہ…