براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پختونخوا حکومت نے مارخور پرمٹ کی فروخت سے 25 کروڑ روپے کماکر تاریخ رقم کردی

خیبر پختونخوا حکومت نے 4 مارخور پرمٹ کی فروخت سے 25 کروڑ روپے کما کر تاریخ رقم کر دی۔ محکمہ جنگلی حیات خیبرپختونخوا کے مطابق مارخور ٹرافی ہنٹنگ کی سب سے بڑی بولی توشی 1 اور توشی 2 کے لیے لگائی گئی، دونوں جگہوں سے دو مارخوروں کے شکار سے…

عوام کی خوشحالی اور صوبے کا امن اور مفاد ہماری ترجیحات ہیں، گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبہ کا امن، عوام کی خوشحالی اور صوبے کا مفاد ہماری ترجیحات ہیں۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں گرینڈ جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کا امن ہماری ترجیحات اور آج کے جرگہ…

صدر زرداری کا چینی سفارت خانے کا دورہ، دہشتگرد حملے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر اظہار تعزیت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کا دورہ کرکے 7 اکتوبر کے دہشتگرد حملے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ چینی سفیر جیانگ زئے دونگ سے ملاقات میں صدر مملکت نے…

پی ٹی ایم کا پاکستان مخالف احتجاج اور نعرے قبول نہیں کریں گے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی ایم کا پاکستان مخالف احتجاج اور نعرے قبول نہیں کریں گے۔ انہوں نےمنصورہ میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پی ٹی ایم کے جلسے کو روکنا غیر جمہوری رویہ ہے لیکن پاکستان مخالف…

حکومت کو آئینی ترامیم کی جلدی ہے، وہ آنے والے چیف جسٹس کا راستہ روکنا چاہتےہیں،مصطفیٰ نواز

سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ حکومت کو آئینی ترامیم کی جلدی ہے کیونکہ وہ آنے والے چیف جسٹس کا راستہ روکنا چاہتے ہیں اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی دوبارہ تعیناتی چاہتے ہیں۔ ممکنہ آئینی ترامیم کا ڈرافٹ پبلک کرنے کیلئے اسلام…

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کے فیصلے پر نظرثانی درخواست کا تفصیلی فیصلہ جاری

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کے فیصلے کی نظرثانی درخواست کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ 23 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا۔ آرٹیکل 63 اے کے فیصلےکیخلاف نظرثانی درخواست کے تفصیلی فیصلے میں…

ایس سی او اجلاس، دفتر خارجہ نے غیرملکی سفارتکاروں کو نقل وحرکت محدود رکھنے کی ہدایت کردی

فتر خارجہ کی جانب سے خط لکھ کر شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کےدوران غیر ملکی سفارتکاروں کو نقل وحرکت محدود رکھنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے غیر ملکی سفارتکاروں کولکھے خط میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں 15 اور…

وزیراعلیٰ کے پی کی قیادت میں حکومتی کمیٹی اور پشتون قومی جرگہ کے مذاکرات کامیاب

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں حکومت کمیٹی اور پشتون قومی جرگہ کے درمیان جمرود میں ہونے والے مذکرات کامیاب ہوگئے۔ پشتون قومی جرگہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر…

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمت کی 27 یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمت کی 27 یادداشتوں پر دستخط ہوگئے۔ توانائی، پیٹرولیم، ٹیکسٹائل، تعیمرات، ٹرانسپورٹ، سائبر سکیورٹی، مصالحہ جات ، سبزیوں کی برآمد، ہنرمند افرادی قوت اور دیگر شعبوں میں تعاون کے معاہدے  مفاہمت…

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 4 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں کارروائیاں کرتے ہوئے 4 خوارج کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 9 اور 10 اکتوبر کو 2 مختلف آپریشنز میں 4 خوارج مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے خوارج کی…