براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

جمہوری قوتوں کو ملکر پارلیمنٹ کے ذریعے عدل کا نظام وضع کرنا ہے، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ پاکستان اور عوام کو ریلیف ملنے کی رفتار بڑھنا خوش آئند اور نیک فال ہے۔ نواز شریف نےکہا کہ میثاقِ جمہوریت سے…

قائداعظم یونیورسٹی میں 2 لسانی طلبا تنظیموں میں تصادم، فائرنگ سے متعدد طلبا زخمی

قائداعظم یونیورسٹی میں 2 لسانی طلبا تنظیموں میں تصادم کے دوران  فائرنگ سے متعدد طلبا زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق  قائداعظم  یونیورسٹی کے ہاسٹل میں 2 لسانی طلبا تنظیموں میں تصادم ہوا۔ یونیورسٹی ہاسٹل میں طلبا…

سعودی عرب کی آزادی اور خود مختاری کیلئے پاکستان ہمہ وقت تیار ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی آزادی اور خود مختاری کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ پاک سعودی بزنس فورم سے خطاب میں  وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے کہا کہ ہماری ترجیح میکرو اکنامک استحکام ہے، میکرو اکنامک…

خیبر پختونخوا میں امن و امان کیلئےگرینڈ جرگے نے وزیراعلیٰ علی امین کو مکمل اختیار دے دیا

خیبر پختونخوا گرینڈ جرگے میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں مذاکراتی جرگہ بنانےکا فیصلہ کیا گیا، جرگے نے فیصلےکا  اختیار  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو دے دیا، سیاسی جماعتوں کے سربراہان نے امن کے قیام پر مکمل اتفاق کیا۔ …

لبنان پیجردھماکے،سینیٹ کمیٹی کا پاکستان درآمد ہونیوالےتمام موبائل فون چیک کرنےکا حکم

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے پاکستان میں آنے والی تمام موبائل ڈیوائسز  چیک کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ سینیٹر کامل علی آغا کی زیر صدارت  سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا۔ …

ایس سی او سربراہی کانفرنس، اسلام آباد اور راولپنڈی میں 3 روزہ عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی سربراہی کانفرنس کے موقع پر جڑواں شہروں میں 14 سے 16 اکتوبر تک عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ اس طرح جڑواں شہروں میں تعلیمی ادارے 5 روز کے لیے ہفتہ 12 اکتوبر سے 16 اکتوبر تک بند رہیں گے۔…

مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کے سلسلے میں پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج طلب

مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کے سلسلے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس خورشید شاہ کی زیرصدارت پارلیمٹ ہاؤس میں ہوگا۔ اجلاس میں مجوزہ آئینی ترامیم کے مسودے پر حتمی مشاورت کی جائےگی۔ ذرائع کا کہنا…

خیبر پختونخوا گرینڈ جرگہ، علی امین گنڈاپور نےکالعدم تنظیم سے بات کرنےکا اختیار مانگ لیا

خیبر پختونخوا گرینڈ جرگے میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نےکالعدم تنظیم کے ساتھ بات کرنےکا اختیار مانگ لیا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں علی امین گنڈاپور کی میزبانی میں گرینڈ جرگہ ہوا جس میں تمام سیاسی پارٹیوں کے سربراہان اور نمائندگان نے…

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 منظور

رائع کے مطابق حج پالیسی 2025 کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی گئی ہے۔ پالیسی کے مطا بق اگلے سال سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 75 ہزار سے 11 لاکھ 75 ہزار تک متوقع ہے جب کہ پاکستان سے آئندہ سال 1 لاکھ 79 ہزار عازمین حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے…

آئینی ترامیم میں فوجی عدالتوں کا کسی صورت نہیں مان سکتے چاہے کوئی بھی ٹارگٹ ہو، جے یو آئی

جے یو آئی نے کہا ہے کہ ‎حکومت نے ہم ایسی آئینی عدالت بالکل بھی نہیں چاہتے جو سپریم کورٹ سے اوپر ہو اور فوجی عدالتوں کا تو کسی صورت نہیں مان سکتے چاہے کوئی بھی ٹارگٹ ہو۔ اپنے بیان میں ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا ہے کہ ‎ہم ایسی…