براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

مودی کو تیسری مرتبہ جتوانے والے بھارتی کس طرح اچھے ہو سکتے ہیں؟ کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی انتہا پسند ہندوؤں کا چہرہ ہے، بھارت کے لوگ کس طرح اچھے ہوسکتے ہیں جنہوں نے تیسری بار مودی کو جتوایا ہے۔ گورنر ہاؤس کراچی میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کو اعزازی ڈگری سے نوازنے…

معروف اسکالر ذاکر نائیک کوکراچی یونیورسٹی نے اعزازی ڈگری تفویض کردی

معروف اسکالرڈاکٹر ذاکرعبدالکریم نائیک کوکراچی یونیورسٹی کی جانب سے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری تفویض کردی گئی۔ گورنر ہاؤس کراچی میں جامعہ کراچی کے اسپیشل کانووکیشن میں گورنر سندھ اور یونیورسٹی چانسلر کامران ٹیسوری نے ڈاکٹر ذاکرعبدالکریم…

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا کا اسٹاک مارکیٹ کے اعدادوشمار پر عدم اعتماد کا اظہار

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے اسٹاک مارکیٹ کے اعداد و شمار پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ مشیر خزانہ کے پی کا کہنا تھا کہ 2017 میں اسٹاک مارکیٹ کا انڈیکس 51 ہزار لیکن مالیت 100 ارب ڈالر تھی، آج انڈیکس 86 ہزار ہے لیکن مالیت صرف 40…

کالعدم پی ٹی ایم کی سرگرمیوں پر عائد پابندی پر عمل ہوگا،خیبر پختونخوا حکومت کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نے کالعدم پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کی سرگرمیوں پر عائد پابندی پر سختی سے عمل درآمد کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ترجمان و مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا کہ پشتون تحفظ موومنٹ کو وفاقی حکومت نے…

پی ٹی آئی وفدکی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد، مجوزہ آئینی ترامیم پر تبادلہ خیال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد نے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی اور جے یو آئی کے مجوزہ آئینی ترمیمی مسودے اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ پی ٹی آئی وفد میں رؤف حسن، بیرسٹرگوہر، حامد خان اور…

کراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی باشندوں پر حملےکی تحقیقات میں مزید پیشرفت

کراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب چینی باشندوں پر ہونے والے حملے میں ملوث حملہ آور سے منسلک ویڈیو تفتیشی حکام نے حاصل کرلی ہے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق ویڈیو میں حملے میں استعمال ہونیوالی گاڑی شہرکی سڑکوں پر چلتی نظر آرہی ہے، ویڈیو مبینہ طور پر…

ایمنڈ نےپیمرا کے ٹی وی چینلز کو نوٹس غیرقانونی اور میڈیا پر دباؤ ڈالنے کی کوشش قرار دے دیا

ایمنڈ نےپیمرا کے ٹی وی چینلز کو نوٹس غیرقانونی اور میڈیا پر دباؤ ڈالنے کی کوشش قرار دے دیا ایسوسی ایشن آف الیکٹرونک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ) نے پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے ٹی وی چینلز کو نوٹس…

آئی جی سے ٹرانسفروپوسٹنگز کے اختیارات واپس، کے پی کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترامیم منظور کرلیں

خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ 2017 میں ترامیم کی منظوری دے دی۔ خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت ہوا جس میں ترامیم کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ترامیم کے تحت آئی جی پولیس سے ٹرانسفرپوسٹنگز…

پی ٹی ایم کا ساتھ دینے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، شناختی کارڈ و پاسپورٹ بلاک ہوگا، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر برائے داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جو ریاست سے علیحدگی کی بات کرے گا، یا ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھائے گا وہ ہمارا دشمن ہے اور کالعدم پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کا ساتھ دینے والوں کیخلاف کارروائی بھی ہوگی، شناختی کارڈ بھی بلاک…

بھارت کے ساتھ کلائیمٹ ڈپلومیسی ہونی چاہیے، مریم نواز کی تجویز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکہا ہےکہ بھارت کے ساتھ کلائیمٹ ڈپلومیسی ہونی چاہیے، اسموگ کی کمی کے لیے بھارتی پنجاب سے بھی بات ہونی چاہیے۔ لاہور میں کلائیمٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ…