براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
حکومت جلدی گھبرا جاتی ہے، آئینی ترمیم پر ’ضمیر پر ووٹ‘ لینے کا آپشن موجود ہے، بلاول
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم پر حکومت کے پاس ’ضمیر پر ووٹ‘ لینے کا آپشن موجود ہے، سب کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں اور اتفاق رائے کی کوشش کر رہے ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری سے مختلف نیوز چینلز اور…
سعودی وزیر کی سربراہی میں 130 سرمایہ کاروں کا وفد پاکستان پہنچ گیا
سعودی سرمایہ کاروں کا وفد 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔
وفد کی سربراہی سعودی وزیرسرمایہ کاری خالد عبدالعزیز الفالح کر رہے ہیں، ان کے ساتھ 130 سرمایہ کار اسلام آباد پہنچے۔
وفاقی وزرا مصدق ملک، جام کمال اور عبدالعلیم خان نےنورخان…
ژوب میں دہشتگردوں کی ایف سی کیمپ میں داخلے کی کوشش ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک
ژوب میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی فرنٹیئر کور (ایف سی) کیمپ میں داخلے کی کوشش ناکام بنادی اور دو دہشت گرد ہلاک کردیے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ژوب میں دہشت گردوں نے فرنٹیئر کور کی پوسٹ پر حملہ کیا اور…
لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدےکا حلف اٹھالیا
اسلام آباد، لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی سے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف لیا۔
حلف برداری کی سادہ اور…
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج طلب، خصوصی قانون سازی ٹیبل ایجنڈے کے طور پرپیش ہونے کا امکان
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج دن میں وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ایس آئی ایف سی اور مختلف ممالک کے ساتھ ایم او یوز اور معاہدوں…
تربت میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام،گاڑی سے 280 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
ربت میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام،گاڑی سے 280 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
بلوچستان کے شہر تربت میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا ہے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق تربت میں گاڑی سے دھماکا خیز مواد برآمدکرکے دہشت گردی کا بڑا…
حکومت کا وزارت توانائی اور آبی وسائل کو ضم کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے اربوں روپوں کی بچت کیلئے 2 وزارتوں کو ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
وزارت آبی وسائل کے ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے وزارت توانائی اور وزارت آبی وسائل کو ایک کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، دونوں وزارتوں کو ضم کرنے کی سمری تیاری کے…
سعودی وزیر سرمایہ کاری آج پاکستان آئیں گے، 2 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کا امکان
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 2 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کا امکان ہے۔
حکام کے مطابق سعودی وزیر سرمایہ کاری انجینئر خالد بن عبدالعزیز الفلیح آج دو روزہ دورے پرپاکستان آئیں گے جہاں وزیراعظم شہباز شریف سعودی وفد کے اعزاز میں نجی…
دشمن ایجنسی کی مدد سے چینی باشندوں کو نشانہ بنایا گیا، کراچی ائیرپورٹ کے قریب حملے کا مقدمہ درج
کراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب چینی باشندوں پر ہونے والے حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق کراچی ائیر پورٹ کے قریب چینی باشندوں پر ہونے والے حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں ایس ایچ او تھانہ ائیرپورٹ کلیم موسیٰ کی مدعیت میں…
اسلام آباد میں احتجاج کی آڑ میں شرپسندی، مزید افغانیوں کے اعترافی بیانات سامنے آگئے
افغان شہری عبدالقادر نے بتایا کہ وہ پشاور میں مزدوری کرتا ہے، پشاور میں ایک شخص جاوید نے ہم دو بندوں کو5 ہزار روپے دیے، ایک دن کی دہاڑی کا بتایا، جاوید نے ہمیں ایک دن کے پیسے دیے دو دن کے نہیں، ہمیں کہا گیا جلوس میں جاؤ توڑ پھوڑ کرو،…