براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

افغان فورسز کی سرحدی جارحیت پر پاک فوج کا منہ توڑ جواب، بھاری نقصان اٹھانا پڑا

نوشکی میں پاک افغان سرحد پر افغان فورسز کی جانب سے جارحیت کی گئی جس کا پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز کی جانب سے نوشکی میں پاک افغان بارڈر پر غزنالی سیکٹر میں جارحیت کی گئی، افغان فورسز کی جانب سے پاکستان…

سیاسی و معاشی استحکام کیلئے زرداری، شہباز اور آرمی چیف متحد

ملک کے معاشی اور سیاسی استحکام کو یقینی بنانے کیلئے حکمران ٹرائیکا یعنی صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر میں اتفاق رائے پایا جاتا ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق، تینوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ…

ژوب میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 10 زخمی

بلوچستان کے ضلع ژوب میں ہونے والے دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ھماکا ژوب کے علاقے سبکزئی میں ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر…

لاپتا شہریوں کا کیس، ملک بھر کے حراستی مراکز سے رپورٹس حاصل کرکے پیش کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے سالوں سے لاپتا شہریوں سے متعلق کیس میں سرکاری حکام کو ملک بھر کے حراستی مراکز سے رپورٹس حاصل کرکے پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی جس دوران سرکاری وکیل…

کک بیکس اسکینڈل، نیب نے پرویز الٰہی و دیگر کیخلاف کیس میں بڑی ریکوری کرکے رقم حکومت کے حوالے کردی

نیب نے کرپشن اسکینڈل میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور دیگر ملزمان کے خلاف کیس میں بڑی ریکوری کرکے رقم پنجاب حکومت کے حوالے کر دی۔ ترجمان نیب لاہور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ریکوری سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی…

25 اکتوبر تک آئینی ترمیم نہ ضروری ہے، نہ مجبوری ہے،بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے ہو، چاہتے ہیں سب کے اتفاق رائے سے آئینی ترمیم لائیں حکومت چاہے گی کہ آئینی ترمیم 25 اکتوبر سے پہلے ہو، 25 اکتوبر تک…

لبنان سے پاکستانیوں کو لانے والی خصوصی پرواز کراچی پہنچ گئی

لبنان پر اسرائیلی حملوں کے بعد وہاں پھنسے پاکستانیوں کو لانے والی خصوصی پرواز کراچی پہنچ گئی، دمشق سے خصوصی پرواز کے ذریعے 71 پاکستانی کراچی پہنچے۔ دفترخارجہ کے مطابق 67 پاکستانی لبنان سے بذریعہ سڑک دمشق پہنچے تھے جبکہ شام سے 4 دیگر…

پاکستان بار کونسل نے مجوزہ آئینی ترمیم پر اپنی تحریری تجاویز وفاقی حکومت کو بھجوا دیں

پاکستان بار کونسل کی جانب سے مجوزہ آئینی ترمیم کے معاملے پر اپنی تحریری تجاویز وفاقی حکومت کو بھجوا دیں گئیں۔ حکومت کو بھجوائی گئی تجاویز میں چیف جسٹس اور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کیلیے تین تین سینیئر ججوں کے ناموں پر غور کرنے، وفاقی…

گنڈا پور اپنی نوکری پکی کرنے کیلئے ڈبل گیم کھیل کر عمران کو پھنسا رہے ہیں،طلال چوہدری

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہےکہ سینے پر گولی کھانے کا دعویٰ کرنے والے پیٹھ دکھا کر بھاگتے نظر آئے ، یہ تاثر دے رہے تھے کہ بانی پی ٹی آئی کو رہا کراکر لے کر جائیں گے لیکن ریاست نے ان کی کوشش ناکام بنا دی۔ وزیراعلیٰ…

اسلام آباد احتجاج میں پولیس نے کے پی حکومت کی مشینری، گاڑیوں اور عملے کو تحویل میں لے لیا

اسلام آباد میں تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کے دوران استعمال کی گئی خیبرپختونخوا (کے پی) حکومت کی مشینری، ریسکیو کی گاڑیوں اور عملے کے اہلکاروں کو اسلام آباد پولیس نے تحویل میں لے لیا۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ کے پی سے…