براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
ایران کی جانب سے کراچی دہشتگرد حملے کی شدید مذمت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے گذشتہ روز پاکستان کے شہر کراچی میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے اس دہشت گردانہ حملے میں مارے جانے والے پاکستانی اور چینی شہریوں کے لواحقین اور پاکستان نیز چین کی…
کراچی میں ریگل چوک کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی
پریڈی کے علاقے ریگل چوک کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں 32 سالہ امیت سنگھ نامی شخص زخمی ہوگیا۔فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص کو فوری طبی امداد کے لیے سول اسپتال لیجایا گیا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پیش آنے کا…
نیوکراچی؛ گٹکے کے کارخانے پر چھاپہ، چھالیے کی بھاری مقدار برآمد
پولیس نے نیو کراچی انڈسٹریل ایریا سیکٹر جی الیون میں مکان کے اندر قائم گٹکے کے کارخانے پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ چھالیے کی بھاری مقدار بھی برآمد کی گئی۔تفصیلات کے مطابق نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے…
بحیرہ عرب، موجودہ سسٹم ساحلی طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان، پاکستان میں بھی الرٹ جاری
نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے بحیرہ عرب میں پیدا ہونے والی ممکنہ صورتحال پر ابتدائی الرٹ جاری کیا ہے جس کے مطابق موجودہ سسٹم ساحلی طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق ممکنہ طوفان پیدا کرنے والا یہ سسٹم فی الحال…
ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی تفتیش؛ نصف درجن سے زائد مشکوک افراد حراست میں
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اتوار کی شب ایئر پورٹ کے قریب دھماکے کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائی کے بعد نصف درجن سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ کی جیوفینسنگ کے بعد مشکوک موبائل فون…
چترال میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے موسم سرد
چترال میں رات بھر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے ساتھ ہی سردی کی لہر آگئی۔
تفصیلات کے مطابق تیز بارش سے چترال کے برساتی نالوں میں طغیانی آگئی جبکہ کئی مقامات پر سیلابی ملبہ سڑکوں پر جمع ہونے سے آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔چترال میں…
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ساڑھے 11 بجے طلب کرلیا۔کابینہ اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا جبکہ ایس سی او کانفرنس کی تیاریوں کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔
اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری…
بس کو ایم 2 موٹرے پر حادثہ، 5 افراد جاں بحق 10 زخمی
مانسہرہ سے لاہور آنے والی بس نے موٹروے ایم 2 پر فیض پور کے قریب وین کو پیچھے سے ٹکر ماری جس کے باعث حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ترجمان موٹروے سید عمران احمد کے مطابق بس مانسہرہ سے لاہور آرہی تھی کہ موٹروے ایم 2 پر فیض پور…
کچہ میں آپریشن، پولیس اہلکاروں کی شہادت میں ملوث دو ڈاکو ہلاک
پنجاب پولیس نے رحیم یار خان کچہ کریمنلز کے خلاف ایک اور کامیاب آپریشن کیا، ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے سے پولیس اہلکاروں کی شہادت میں ملوث کچہ ایریا کے مزید دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈکوؤں…
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آل پارٹیز کانفرنس، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور فلسطین کے موضوع پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی۔ایوان صدر میں فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس شروع ہوگئی جس میں صدرمملکت اور وزیراعظم سمیت سیاسی جماعتوں کے سربراہان اور رہنما…