براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پی آئی اے کی پشاور سے دبئی جانے والی پرواز کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

پشاور سے دبئی جانے والی پی آئی اے کی پرواز کو فائر وارننگ کے بعد کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کرنا پڑی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق دوران پرواز طیارے کے کپتان کو تکنیکی خرابی کی وارننگ موصول ہوئی۔ وارننگ غلط ثابت ہوئی، ضروری چیکس کے بعد جہاز…

پختونخوا حکومت کا پی ٹی آئی احتجاج کی راہ میں رکاوٹوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے پی ٹی آئی کے راولپنڈی احتجاج کی راہ میں رکاوٹوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے راولپنڈی احتجاج کے لیے خیبرپختونخوا سے جانے والے قافلوں کے راستوں کی بندش کے خلاف…

پنجاب بھر میں کالج اور یونیورسٹی طلبہ کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں کالجز اور یونیورسٹی کے طلبہ کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان ٹریفک ہیڈ کوارٹرز پنجاب کے مطابق ایڈیشنل آئی جی ٹریفک نے طلبہ کو لائسنس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں تمام سی ٹی اوز اور ڈی ٹی…

نیب ترمیمی قانون کے تحت وزیراعظم اور حمزہ شہباز نے ریلیف مانگ لیا

نیب ترمیمی قانون کے تحت رمضان شوگر مل ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے ریلیف مانگ لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کے وکیل نے عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق احتساب عدالت میں درخواست دائر کر دی۔…

پنجاب میں مفت ایمبولینس سروس کا اعلان فائلوں تک محدود

پنجاب میں مفت ایمبولینس سروس ایک خواب بن کر رہ گئی، مفت سروس دینے کا حکومتی اعلان صرف فائلوں تک ہی محدود ہو کر رہ گیا۔ سرکاری اسپتالوں میں مریض شہر کے اندر ایک اسپتال سے دوسرے اسپتال یا گھر منتقلی کے لیے مفت ایمبولینس سروس کے لیے ترستے…

63 اے تشریح،جسٹس منصور کا انتظار کیا مگر ان کے انکار کے بعد ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں بچا،چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کی سماعت کے دوران آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق کیس کے نئے بینچ کے حوالے سے کہا کہ ججز کمیٹی میٹنگ میں جسٹس منصور علی شاہ کا انتظار کیا گیا مگر ان کے انکار کے بعد ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں بچا۔…

پریکٹس پروسیجر کمیٹی میں جسٹس منصور کی پھر عدم شرکت، 63 اے تشریح کیس میں نیا بینچ تشکیل

پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے 63 اے تشریح کے معاملے پر نیا بینچ تشکیل دیدیا۔ سپریم کورٹ کی 3 رکنی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی کے تیسرے ممبر اور سپریم کورٹ سینئر جج منصور علی شاہ نے آج بھی شرکت نہیں کی۔ دوسری…

بھارت اور اسرائیل میں غیراعلانیہ اتحاد بن گیا ہے، مشاہد حسین سید

سینیئرسیاستدان سینیٹرمشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل میں غیراعلانیہ اتحاد بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت مشرق وسطیٰ میں جو کشیدگی کی صورتحال ہے اس میں ہم براہ راست اسٹیک ہولڈر نہیں ہیں بلکہ اس وقت تین پلیئرز امریکا،…

کوئی ہمیں دفن نہیں کر سکا نہ ہی ہم کسی کو دفن کر سکتے ہیں، خواجہ سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے لاہور میں سابق وزیراعلیٰ غلام حیدر وائیں کی برسی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں نے کچھ نہیں سیکھا، کوئی ہمیں دفن نہیں کر سکا نہ ہی ہم کسی کو دفن کر سکتے ہیں۔ خواجہ سعد…

ملکی حالات تقاضا کرتے ہیں کہ سول ملٹری تعلقات بہتر ہوں،اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملکی حالات تقاضا کرتے ہیں کہ ملک میں سول ملٹری تعلقات بہتر ہوں آئینی اصلاحات کا ایجنڈا اچانک نہیں اٹھا، 2006 میں میثاق جمہوریت پر دستخط ہوئے تھے، میثاق جمہوریت میں عدالتی اصلاحات کے نکات…