براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
تحریک انصاف کے ایم این ایز پارٹی سے رابطے میں نہیں،بیرسٹرگوہر
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے اعتراف کیا ہے کہ تحریک انصاف کے دو اراکین قومی اسمبلی پارٹی سے رابطے میں نہیں ہیں لیکن وہ ان سے رابطے کی کوشش کر رہے ہیں۔
بیرسٹر گوہر نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پورکے بیان کا…
چیف جسٹس فائزعیسیٰ توسیع نہ لینے کا اعلان کردیں تو آئینی بحران ختم ہوجائے گا،حافظ نعیم
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس فائز عیسیٰ کو مدت ملازمت کی تکمیل کے بعد سپریم کورٹ میں نہیں رہنا چاہیے، چیف جسٹس فائز عیسیٰ توسیع نہ لینے کا اعلان کردیں تو آئینی بحران ختم ہوجائے گا۔
انہوں نے کہا کہ…
شکار پور،دو پولیس مقابلوں میں 5 ڈاکو ہلاک
سندھ کے شہر شکارپور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 5 ملزمان ہلاک کردیے گئے۔
پولیس کے مطابق سلطان کوٹ کے قریب مقابلےمیں 3 ڈاکو اور سول اسپتال روڈ پر ہونے والے مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے۔
پولیس کا بتانا ہے کہ ڈاکو سول اسپتال روڈ پر…
بلوچستان حکومت کاصوبےمیں سالوں سے بند 3700اسکولوں کو کھولنےکا فیصلہ
بلوچستان حکومت نے صوبے میں سالوں سے بند پڑے ہوئے 3700 اسکولوں کو کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔
محکمہ تعلیم کےبلوچستان کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں اساتذہ کی عدم دستیابی کے باعث تقریباً 3700 اسکول کئی سال سے بند ہیں۔
محکمہ تعلیم کے مطابق…
آئینی ترامیم کے وقت پر اعتراض کرنے والے بتائیں کہ آج نہیں تو کب یہ کام کریں؟ بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ میں تعیناتیاں اُن ججز کے ہاتھ میں ہیں جو سیاست کی وجہ سے ایک دوسرے سے بات کرنے کے بھی روادار نہیں ہیں۔
انہوںنے کہا کہ تحریک انصاف مخالفت برائے مخالفت کی سیاست…
کوسٹ گارڈز کی گوادر سمیت بلوچستان میں کارروائیاں، سینکڑوں پستول، شراب کی بوتلیں برآمد
خدشہ ہے کہ یہ اسلحہ دہشت گردی کی وارداتوں کے لئے استعمال ہونا تھا۔
پاکستان کوسٹ گارڈز نے اپنے انٹیلیجنس ذرائع سے ملنے والی اطلاع کی بنیاد پر گوادر ( بلوچستان) کے جنرل ایریا موسی گوٹھ میں کارروائی کی۔
دوران سرچ آپریشن 226 عدد گلاک…
سوات، پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی
خیبرپختونخوا کی وادی سوات کے علاقہ مٹہ چیریال میں نامعلوم افراد نے پولیس کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے۔
مالم جبہ پولیس اسٹیشن کے قریب مٹہ کے علاقے چیریل میں قائم پولیس کی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی جانب…
وادی کمراٹ کی لاسپور جھیل ٹوٹنے کا خطرہ
وادی کمراٹ کی لاسپور جھیل ٹوٹنے کا خطرہ پیدا ہوگیا جس کے سبب بڑی تباہی کا امکان ہے۔
پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو صورت حال سے تحریری طور آگاہ کر دیا ہے، لاسپور جھیل پانی سے بھر گئی ہے۔
ضلعی انتظامیہ دیربالا نے دریائے کمراٹ اور…
مریم نواز کے حکم پر بشریٰ بی بی کی راتوں کو جگا کر تلاشی لی جاتی ہے، بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز کے حکم پر بشریٰ بی بی کی راتوں کو جگا کر تلاشی لی جاتی ہے۔
بیرسٹر سیف نے کہا کہ جعلی راج کماری مریم نواز کے احکامات پر جیل میں بشریٰ بی بی کو بے جا تنگ کیا جارہا ہے۔ با پردہ خاتون…
پنجاب میں ہونہار اسکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن شروع
پنجاب میں ہونہار اسکالرشپ پروگرام کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا۔
عالمی جاب مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق ہونہار اسکالر شپ پروگرام کے تحت 68ڈسپلنز میں سالانہ 30ہزارطلبہ کو اسکالر شپ دی جائے گی۔ پبلک سیکٹرز کی 50 یونیورسٹیز، 16 میڈیکل کالجز…