براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
دوسرے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت خارج
احتساب عدالت نے دوسرے توشہ خانہ کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔
اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ کے دوسرے کیس سے متعلق درخواستوں پر سماعت اڈیالہ جیل…
سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ ہماری تحویل میں نہیں‘، سیکرٹری دفاع و داخلہ کا عدالت میں جواب
سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کے اپنی تحویل میں ہونے کی تردید کردی۔
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی بازیابی کی درخواست پر…
پنڈی،پی ٹی آئی احتجاج کے دوران گرفتار 80 سالہ روشن بی بی سمیت 7 خواتین مقدمے سے ڈسچارج
راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے 28 ستمبرکو لیاقت باغ سے احتجاج کے دوران گرفتار 80 سالہ روشن بی بی سمیت 7 خواتین کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں لیاقت باغ راولپنڈی کے مقام پر 28…
وفاق نے سیلاب متاثرین کیلئے ملنے والا امدادی فنڈ جیب میں رکھ لیا، بلاول کا الزام
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں سیلاب متاثرین میں امدادی چیکس تقسیم کرنے کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرین کیلئے ملنے والا عالمی امدادی فنڈ جیب میں رکھ لیا۔
ورلڈ…
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب
وزیراعظم میاں شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اپنے دورۂ امریکا کے حوالے سے بریفنگ دیں گے۔ اس موقع پر ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال بھی کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ…
آئی جی اسلام آباد کو پی ٹی آئی رہنماؤں پر درج جعلی مقدمات ختم کرنے کی ہدایت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے کے خلاف کیس میں آئی جی اسلام آباد کو جعلی مقدمات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔
ہائی کورٹ میں شعیب شاہین ، علی بخاری اور عامر مغل کو ہراساں کرنے کے خلاف کیسز کی…
سیو غزہ مہم ریلی، سابق سینیٹر مشتاق احمد اہلیہ سمیت گرفتار
وفاقی دارالحکومت میں سیو غزہ مہم کے تحت پریس کلب کے باہر نکالی گئی ریلی کے دوران جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد اور ان کی اہلیہ سمیت 10 افراد کو گرفتار کیا گیا۔
اسلام آباد پولیس نے پریس کلب کے باہر سے سابق سینیٹر مشتاق احمدسمیت…
جناح اسپتال،ینگ ڈاکٹرز کا جمعرات سے او پی ڈیز، وارڈز اور آپریشن کے بائیکاٹ کا اعلان
ینگ ڈاکٹرز کے دونوں دھڑوں نے صوبائی حکومت کو جناح اسپتال کے پوسٹ گریجویٹس اور ہاؤس آفیسرز کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے بدھ تک کا الٹی میٹم دے دیا جس کے سبب اسپتال میں طبی سہولیات جزوی طور پر معطل ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
جناح اسپتال…
سندھ ہائیکورٹ، گیس کے بلوں میں فکس چارجز وصولی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع
سندھ ہائیکورٹ نے سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے ماہانہ بلوں میں فکس چارجز کی وصولی کے خلاف حکم امتناع میں آئندہ سماعت تک توسیع کر دی۔
ہائیکورٹ میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے ماہانہ بلوں میں فکس چارجز کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔…
امریکی قونصلیٹ جانے کی کوشش پر پولیس اور مظاہرین میں تصادم
کراچی،پولیس نے شیلنگ اور لاٹھی چارج کرکے مظاہرین کی امریکی قونصلیٹ جانے کی کوشش ناکام بنادی۔
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر کراچی می مذہبی جماعتوں نے نمائش چورنگی تا امریکی قونصل خانے تک ریلی نکالی اور دھرنا…