براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

راولپنڈی احتجاج، عمران خان اور علی گنڈاپور کیخلاف بھی دہشتگردی کا مقدمہ درج

راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی کے 250سے زیادہ رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف 6 مقدمات درج کرلیے، 3مقدمات میں عمران خان اور علی امین گنڈاپور کوبھی نامزدکیاگیاہے۔ ہفتہ کو راولپنڈی میں احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ، سرکاری املاک کو…

بصارت سے محروم افراد کا پنجاب اسمبلی کے سامنے ساتویں روز بھی دھرنا جاری

لاہور میں پنجاب اسمبلی کے سامنے مطالبات کی منظوری کیلئے بصارت سے محروم افراد دھرنا ساتویں روز بھی جاری رہا۔ پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے والے بصارت سے محروم افراد کا کہنا ہے کہ ان کے مطالبات میں نابینہ افراد کو روزگار کی فراہمی، ان…

رحیم یارخان،کچے کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ، 3 ڈاکو ہلاک

رحیم یارخان کےکچے کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت میں مطلوب 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق رحیم یارخان کچے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں نے…

حکومت اپنا قبلہ ٹھیک کرے‘ایم کیو ایم رہنما نے ن لیگ کوخبردار کردیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے ن لیگ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنا قبلہ ٹھیک کرے، تھوڑے کہے کو زیادہ سمجھا جائے، اس سے زیادہ کہنا نہیں چاہتے۔ ہاکس بے پر شجر کاری مہم کی تقریب سے خطاب میں انہوں…

مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی کے لاہور اور کراچی سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے

مہنگائی، بجلی کے بلوں میں اضافے اور حکومت کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کیخلاف جماعت اسلامی کی جانب سے لاہور اور کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ جماعت اسلامی کی جانب سے منہگائی، بجلی کے بلوں میں کمی نہ کرنے…

میرپورخاص واقعہ،زیر تفتیش ڈی آئی جی اور 2 ایس ایس پیز سمیت 24 افراد اسٹاپ لسٹ میں شامل

میرپورخاص میں توہین مذہب کے الزام میں گرفتار ملزم کی ہلاکت کے واقعے میں زیر تفتیش پولیس افسران سمیت 24 افراد کے نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیے گئے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی درخواست پر توہین مذہب کے الزام میں گرفتار ملزم کی ہلاکت کے معاملے میں زیر…

2018 میں دائر 14مختلف نظر ثانی درخواستوں پر 8 بینچ تشکیل، پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے منٹس جاری

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے 19 ویں اجلاس کے میٹنگ منٹس جاری کردیے گئے۔ ججز کمیٹی کے 23 ستمبر کو ہونے اجلاس کے منٹس جاری کیے گئے ہیں جس کے مطابق اجلاس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس امین الدین خان اور سیکرٹری جزیلہ اسلم نے…

راولپنڈی اے ٹی سی،پی ٹی آئی کی 5 خواتین ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی (اے ٹی سی) عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی گرفتار 5 خواتین ارکان کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ ملزمان پر دہشت گردی، اقدام قتل، توڑپھوڑ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔…

سوراب اور قلات میں زلزلہ، شدت 4.5 ریکارڈ

بلوچستان کے علاقے سوراب اور قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 اور گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیمامرکز نے بتایاکہ زلزلے کا مرکز قلات سے 13 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔ زلزلے کے بعد…

اس جعلی قسم کی پارلیمنٹ سے اتنی بڑی آئینی ترمیم کرنا نا انصافی ہے، نئے الیکشن ہوں،فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کم از کم یہ پارلیمنٹ تو آئینی ترمیم کرنے کا مینڈیٹ نہیں رکھتی، اس جعلی قسم کی پارلیمنٹ سے اتنی بڑی آئینی ترمیم کرنا نا انصافی ہے۔ مسجد اقصیٰ کی…