براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
انڈونیشیا اور پاکستان بہتر تجارتی تعلقات سے ترقی کی نئی منازل طے کرسکتے ہیں،گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ انڈونیشیا اور پاکستان بڑے مسلم ملک ہیں، دونوں کے درمیان تجارتی تعلقات بہتر کیے جائیں تو دونوں ممالک ترقی کی نئی منازل طے کر سکتے ہیں۔
انڈونیشیا کے قومی دن کی مناسبت سے کراچی میں منعقدہ تقریب سے…
راولپنڈی میں دو روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، رینجرز کو طلب کرلیا گیا
محکمہ داخلہ پنجاب نے راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کردی اور رینجرز کو طلب کرلیا۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ حکومت پنجاب نے راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کی ہے اور ہر قسم کے سیاسی اجتماعات،…
سولر پینلز کی فی واٹ قیمت مزید کم ہو کر 28 روپے کی نئی نچلی سطح پر آگئی
سولر پینلز کی نچلی پرواز ختم نہ ہوئی، سولر پینلز کی فی واٹ قیمت مزید کم ہو کر 28 روپے کی نئی نچلی سطح پر آگئی۔
سولر پینلز نمائش میں اسٹالز زائد ہیں جبکہ خریداروں کا بھی رش ہے، کیوں کہ سولر پینلز کی قیمت مختلف وجوہات کے سبب محض ایک سال…
سندھ میں ایک اور پولیو کیس رپورٹ، ملک میں رواں سال مجموعی کیسز کی تعداد 24 ہوگئی
ملک میں پولیو کے ایک اور کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔
ملک میں رواں سال کا 24 واں پولیو کیس حیدرآباد سے رپورٹ ہوا۔ ذرائع نیشنل ای او سی کے مطابق حیدرآباد میں ڈھائی سال کا بچہ پولیو سے متاثر ہوا ہے اور رواں سال حیدرآباد سے پولیو کے دو کیسز…
سب کو پاکستان کے روشن مستقبل پر غیر متزلزل اعتماد ہونا چاہیے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کراچی میں تاجروں سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان مختلف شعبوں میں قابل ذکر صلاحیت رکھتا ہے، سب کو پاکستان کے روشن مستقبل پر غیر متزلزل اعتماد ہونا چاہیے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
آزاد فلسطینی ریاست قائم کی جائے جس کا دارالحکومت القدس ہو، وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کیا،وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے خطاب کا آغاز قرآن پاک کی آیات کی تلاوت سے کیا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ دوسری مرتبہ بطور وزیراعظم پاکستان اس اسمبلی سے خطاب اعزاز…
لیفٹیننٹ جنرل محمد علی سیکرٹری دفاع تعینات
وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکرٹری دفاع تعینات کر دیا۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کی بطور سیکرٹری دفاع تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق نئے سیکرٹری دفاع کی…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر شبلی فراز کا نام ایک ہفتے میں ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔
تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کا نام ایگزٹ کنٹرل لسٹ سے نا نکالنے کے معاملے پر توہین عدالت کے درخواست کی سماعت اسلام آباد…
مخصوص نشستوں کا فیصلہ مفروضوں پر مبنی ہے، الیکشن کمیشن کی 8 ججز کی وضاحت پر نظر ثانی درخواست دائر
الیکشن کمیشن نے درخواست میں مؤقف اپنایا کہ عدالتی فیصلہ پر تاخیر کا ذمہ دار الیکشن کمیشن نہیں، 12جولائی کے فیصلے کی وضاحت کیلئے 25 جولائی کو درخواست دائر کی، سپریم کورٹ نے 14 ستمبر کو وضاحتی آرڈر جاری کیا۔
درخواست میں یہ بھی کہا گیا کہ…
مویشی منڈیوں میں جلسے کی اجازت دیکر یہ انسانیت کی تذلیل کرتے ہیں،علیمہ خان
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میںکہا ہے کہ مویشی منڈیوں میں جلسے کی اجازت دے کر یہ انسانیت کی تذلیل کرتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ آئینی ترمیم کرکے یہ آئین کو معطل…