براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
توہین مذہب کے الزام میں قتل ڈاکٹر شاہنواز کی ہلاکت کا مقدمہ درج، پولیس افسران بھی نامزد
میرپورخاص میں توہین مذہب کے الزام میں قتل کیے گئے ڈاکٹر شاہنواز کے قتل کا مقدمہ سندھڑی تھانےمیں درج کر لیا گیا،مقدمہ ڈاکٹر شاہنواز کے برادرنسبتی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمے میں قتل، انسداد دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
مقدمے میں…
این اے 97 تاندیانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا کیس، ن لیگی رہنما کی نظرثانی درخواست خارج
سپریم کورٹ نے این اے 97 تاندیانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے کیس میں، مسلم لیگ ن کے رہنما علی گوہر بلوچ کی نظرثانی درخواست خارج کر دی۔
جسٹس نعیم افغان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ریٹرننگ افسر نے الیکشن کمیشن کو تحریری جواب…
شمالی وزیرستان میں ہلاک دہشتگردوں سے افغان شناختی کارڈ برآمد
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں افغان باشندے بھی شامل تھے جس کے ثبوت بھی مل گئے ہیں۔
شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشتگرد مارے گئے۔
مقامی ذرائع کے…
کے پی میں پی ٹی آئی نے تعلیم کا بیڑا غرق کیا، عوام کے تحفظ کا کوئی ایجنڈا نہیں: گورنر
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے صوبے میں تعلیم کا بیڑا غرق کیا، ان کے پاس عوام کے تحفظ کیلئے بھی کوئی ایجنڈا نہیں ہے۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران گورنر کے پی فیصل کریم…
مشیر اطلاعات کے پی کے گورنر پر وار، چغلی کرنے والا نالائق بچہ قرار دیدیا
پشاور: وزیراعظم کو خط لکھنے کی بات پر مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ گورنر کے پی وزیراعظم کو خط ضرور لکھیں مگر انہیں اپنی ذمہ داریوں کا احساس بھی دلائیں۔
فیصل کریم کنڈی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف نے…
دفتر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)کی جانب سے عظیم الشان’’ خاتم النبینﷺ کانفرنس‘‘
دفتر آيت الله العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی (حفظہ اللہ)کے ذیلی ادارہ مرکز معارف اسلامی کے زیراہتمام وفاقی دارالحکومت کے اہم ترین مقام پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں ’’خاتم النبیینؐ کانفرنس‘‘ کا انعقاد ،ملک بھر سے علمائے کرام اور اکابرین ملت…
پختونخوا میں وزراء کے احتساب کیلئے عمران خان کی ہدایت پر قائم کمیٹی غیر فعال
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے خیبرپختونخوا میں بد عنوانی کی روک تھام کے لیے قائم کردہ انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی کمیٹی غیر فعال ہوگئی۔
عمران خان کی ہدایت پر 4 اگست کو انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی کمیٹی قائم کی گئی تھی جس کا مقصد…
حیدرآباد: گیس بھر جانے سے گھر میں دھماکا، خواتین سمیت 5 افراد جھلس کر زخمی
حیدرآباد کے علاقے پھلیلی میں گھر میں دھماکے کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق پھلیلی کے ایک گھر میں گیس بھری ہوئی تھی جس دوران آگ جلانے پر دھماکا ہو گیا۔
پولیس کا بتانا ہے کہ اہل خانہ رات کو گیس…
کے پی حکومت کا آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ نکات پر تحفظات کا اظہار
خیبرپختونخوا حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے چند نکات پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔
مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز کے کابینہ اجلاس میں قومی…
بیرون ملک جانیوالی پرواز میں فنی خرابی، لاہور ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
لاہور سے ابوظہبی کے لیے روانہ ہونے والی پرواز نے فنی خرابی کی بنا پر روانگی کے ایک گھنٹے بعد علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر واپس ٹیکنیکل لینڈنگ کی۔
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز ای وائی 242 نے لاہور سے ابوظہبی…