براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں جلسے کے لیے دائر درخواست واپس لے لی
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے راولپنڈی میں جلسے کے لیے دائر درخواست واپس لے لی۔
پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کی تھی جس کی سماعت آج ہونی…
پشاور: تجاوزات کیخلاف آپریشن، پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آپریشن رکوانے کیلئے متحرک
پشاورمیں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران مظاہرین نے پولیس اور پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے اہلکاروں پرپتھراؤ کیا جبکہ پی ٹی آئی رہنما بھی آپریشن رکوانے کیلئے متحرک نظر آئے۔
پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے رنگ روڈ پر…
پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے جل تھل ایک، اسلام آباد میں درجنوں فیڈرز ٹرپ کر گئے
پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش نے جل تھل ایک کردیا جبکہ بارش کے باعث وفاقی دارالحکومت میں درجنوں فیڈرز ٹرپ کرنے سے بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔
راولپنڈی، اسلام آباد، جہلم، گجرات اور حافظ آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش ہوئی، سب…
نظام جاری رہے گا اور حکومت مدت پوری کریگی، اہم شخصیات پُراعتماد
اسلام آباد: اہم ترین شخصیات کو یقین ہے کہ موجودہ نظام جاری رہے گا اور بغیر کسی رکاوٹ کے اپنی مدت پوری کرے گا۔
ایک ذریعے کا کہنا تھا کہ آپ یقین رکھیں، حکومت اپنی مدت مکمل کرے گی اور کسی کو سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی…
حکومت آئینی ترامیم اکتوبر کے پہلے ہفتے میں انجام تک پہنچانے کی خواہشمند
اسلام آباد: حکومت عدالتی اصلاحات پر مبنی آئینی ترامیم کو اکتوبر کے پہلے ہفتے میں انجام تک پہنچا دینا چاہتی ہے، دونوں ایوانوں کے اجلاس آئندہ ہفتے بلا لیے جائیں گے۔
عدالتی اصلاحات پر مبنی آئینی ترامیم پر غور کے لیے…
وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے آج خطاب کریں گے، اہم خطاب سے قبل وزیراعظم کی نیویارک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
وزیرِاعظم کی برطانوی ہم منصب سرکئیراسٹارمر سے ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات کو مزید…
پشاور میں ایک بار پھر مشتعل شہریوں نے پیسکو کے گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا
پشاور میں ایک بار پھر لوڈشیڈنگ کے خلاف مشتعل شہریوں نے پیسکو کے دلہ ذاک گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔
ترجمان پیسکو کے مطابق 800 سے زائد مظاہرین زبردستی گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر تمام فیڈرز سے بجلی کی فراہمی بند کرادی، مظاہرین کا تعلق…
ن لیگی رہنما نے منشیات کے استعمال میں اضافے کو معیشت اور دہشتگردی سے بڑا مسئلہ قرار دیدیا
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹرطارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں روزانہ 700 سو افراد منشیات کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔
ٹی وی پروگرام میں منشیات کے بڑھتے استعمال پر بات کرتے ہوئے رہنما ن لیگ نے اعتراف کیا کہ پاکستان…
مخصوص نشستوں کیلئے الیکشن ایکٹ کو فوقیت دی جائے یا عدالتی فیصلے کو؟ ای سی پی نے نئی درخواست دائرکردی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ میں نئی درخواست دائر کرتے ہوئے فیصلے سے متعلق رہنمائی مانگی ہے۔
الیکشن کمیشن کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی نےخط لکھا کہ عدالتی فیصلے کے بعد الیکشن ایکٹ…