براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
جسٹس منصور علی شاہ نے تنازعات کے حل کیلئے ثالثی مراکز کی تجویز دیدی
سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے فاطمہ جناح یونیورسٹی اسلام آباد کے 2 روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب میں شرکت کی۔
جسٹس منصور علی شاہ نےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ تنازعات کا ثالثی کے ذریعے حل…
بجلی کمپنی بنا کر کے الیکٹرک کی اجارہ داری ختم کریں، بلاول کا سندھ حکومت کو مشورہ
کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران کے الیکٹرک سے متعلق سوال پر بلاول بھٹو زرداری نے سندھ حکومت کو مشورہ دیا کہ سندھ پیپلز بجلی کمپنی بنا کر مسابقت پیدا کریں۔
بلاو ل نے کہاکہ ہم سب شہر میں رہتے ہیں اور مسئلے بھگتتے ہیں، سندھ پیپلز بجلی…
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی اجلاس، ملک میں منکی پاکس سے متاثرہ مریض کی ہلاکت کا انکشاف
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں ملک میں منکی پاکس سے متاثرہ مریض کی ہلاکت کا انکشاف ہوا ہے۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کے کوآرڈی نیٹربرائے صحت ڈاکٹرمختاراحمد نے منکی پاکس سےمتعلق…
‘5 اکتوبر عمران خان کی سالگرہ ہے، پی ٹی آئی نے مینار پاکستان پر جلسے کیلئے درخواست دیدی
پاکستان تحریک انصاف نے 5 اکتوبر کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سالگرہ پر لاہور میں مینار پاکستان پر جلسے کی نئی درخواست دے دی۔
پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے سینیئر نائب صدر کی جانب سے ڈی سی لاہور کو مینار پاکستان پر جلسے کیلئے درخواست جمع…
پاکستان پولیس اسٹیٹ بن چکا، یہ مارشل لا ضیا اور مشرف کے مارشل لا سے بھی سخت ہے، عمران خان
اکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا ہے کہ پاکستان مکمل طور پر پولیس اسٹیٹ بن چکا ہے، یہ وہ مارشل لا ہے جو ضیاالحق اور پرویز مشرف کے مارشل لا سے بھی سخت ہے۔
انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ کے…
آئینی عدالت مجبوری اور ضروری ہے، بنا کر رہیں گے،بلاول کا اعلان
بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں سندھ ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئین سازی اور قانون سازی عدلیہ کے ذریعے نہیں ہوسکتی، 19 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ کی دھمکی کی وجہ سے لانا پڑی مگر اب کچھ بھی ہو میثاق جمہوریت کے مطابق عدالتی…
آئین بنانیوالوں نے الیکشن کمیشن کو ادارہ بنایا، وہ چاہیں تو ختم بھی کرسکتے ہیں، چیف جسٹس
چیف جسٹس نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ آئین بنانے والوں نے الیکشن کمیشن کو ادارہ بنایا اور وہ چاہیں تو ختم بھی کرسکتے ہیں۔
سپریم کورٹ میں پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس دوران سلمان اکرم راجا…
سیف سٹی منصوبہ، 35 کیمروں سے کراچی کی مانیٹرنگ شروع
سیف سٹی منصوبے کے تحت پول سائٹس اور کیمروں سے شہر کی مانیٹرنگ شروع کردی گئی۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو سیف سٹی منصوبے سے متعلق بریفنگ میں بتایا گیا ہےکہ 7 پول سائٹس نے کام شروع کردیا ہے اور 35 کیمروں سے شہر کی مانیٹرنگ شروع کردی ہے۔…
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس پر اعتراض مسترد، پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل سے متعلق کیس کا فیصلہ…
سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل سےمتعلق الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کی جس دوران وکیل…
ٹربیونل تبدیلی کیس،الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی وکلا کو آج تک جواب جمع کرانے کی ہدایت
الیکشن کمیشن نے انتخابی ٹریبونل تبدیلی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے تحریک انصاف کے وکلا کو جواب جمع کروانے کے لیے آج تک کا وقت دے دیا۔
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے انتخابی ٹربیونل کی تبدیلی سے متعلق کیس کی الیکشن کمیشن…