براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

کل سے ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک کے مختلف علاقو ں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 26 ستمبر سے یکم اکتوبر تک اسلام آباد،پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔ سندھ میں جمعرات سے ہفتے…

سوات میں غیر ملکی سفارت کاروں کے قافلے پر حملہ، تحقیقاتی کمیٹی قائم

خیبرپختونخوا حکومت نے سوات کے علاقہ مالم جبہ میں غیر ملکی سفارت کاروں کے قافلے پر حملے کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے تحقیقات کے لیے دو رکنی کمیٹی قائم کردی گئی ہے جس میں ایڈیشنل آئی جی انویسٹی…

پاکستان کی ترقی میں چین بھرپور ساتھ دے رہا ہے، کامران ٹیسوری

گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے عوامی جمہوریہ چین کے 75 واں یوم تاسیس کے تقریب میں گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ پاکستان کی ترقی میں چین بھرپور ساتھ دے رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ سمیت پورا پاکستان چین کی جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کرنے کا…

جعلی مقدمات کارکنوں اور رہنماؤں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے، مشیر اطلاعات کے پی

لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنان پر مقدمات بنائے جانے پر مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا نے کہا کہ جعلی مقدمات پی ٹی آئی کارکنوں اور رہنماؤں کے…

 حماد اظہر، شیخ امتیاز اور عالیہ حمزہ کیخلاف مقدمہ درج، متعدد کارکنان بھی نامزد

لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے میں شریک تحریک انصاف کے رہنماؤں حماد اظہر، شیخ امتیاز اور عالیہ حمزہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمے میں پی ٹی آئی کے 30 سے 40 نامعلوم کارکن بھی ملزم نامزد ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق حماد اظہر کی جلسے…

حکومت کو جو سوٹ کریگا اسے آئینی اور جو نہ کرے اسے غیر آئینی کہہ دیگی، شعیب شاہین

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن شعیب شاہین نے کہا ہے کہ تمام ادارے سپریم کورٹ کے ہر فیصلے کو ماننے کے پابند ہیں۔ حکومت کو جو بہتر لگے گا، اسے ہی آئینی کہے گی، جو سوٹ نہیں کرے گا تو اُسے کہیں گے کہ یہ غیر آئینی ہے۔ پاکستان بار کونسل کی…

اُسی فیصلے پر عمل ہوگا جو آئین کے مطابق ہوگا، رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اسی فیصلے پر عمل ہوگا جو آئین کے مطابق ہوگا آئینی ترامیم کا معاملہ اب بھی زیر غور ہے، امید ہے آئندہ چند دنوں میں کچھ نکات پر اتفاق ہو جائے گا۔ اس سے قبل ن لیگی حکومت کے…

تباہ کن سیلاب سے معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا، وزیراعظم کا خطاب

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا میں دیرپا ترقی سے متعلق مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تباہ کن سیلاب سے پاکستان کی معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا۔ وزیراعظم نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث 2022 میں پاکستان کو تباہ کن سیلاب کا…

آرمی چیف کا وانا کا دورہ، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قبائلی عمائدین کی حمایت پرشکریہ اداکیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دشمن قوتوں اور ان کے سہولت کاروں کے مذموم عزائم ناکام بنانے کیلئے پاک فوج کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کے…

جماعت اسلامی کا 29 ستمبر سے ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان

جماعت اسلامی نے 29 ستمبر سے ملک بھر میں مظاہروں، 7 اکتوبر کے بعد نئی مزاحمتی تحریک شروع کرنے اور 23 سے 27 اکتوبر تک بجلی کے بلوں کی ادائیگی کرنے یا نہ کرنے پر عوامی ریفرنڈم کرانے کا اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے…