براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
ضلع کرم میں جھڑپیں جاری، مزید 8 افراد جاں بحق، تعداد 21 ہوگئی
ضلع کرم میں دو گاؤں کے درمیان لڑائی میں مزید آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد پانچ روز سے جاری لڑائی میں ہلاکتوں کی تعداد 21 تک پہنچ گئی۔
ضلع کرم میں زمین اور مورچوں کی تعمیر پر چھڑنے والی لڑائی پانچویں روز میں داخل ہوگئی، اپر، لوئر…
سوات میں پولیس کی گاڑی پر حملہ ناکام، 2 دہشت گرد ہلاک
خیبرپختونخوا کی وادی سوات کے علاقے مٹہ میں دہشت گردوں نے پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کی ہے۔
سوات کے علاقے اشاڑے مٹہ میں نامعلوم دہشت گردوں نے پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔
ڈی پی او سوات نے واقعے کی…
کیس میں پی ٹی آئی دعویدار ہی نہیں تھی، بغیر مانگے کیسے ریلیف دیا جاسکتا ہے،عطا تارڑ
مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دعویدار ہی نہیں تھی تو کسی پارٹی کو بغیر مانگے ریلیف کیسے دیا جاسکتا ہے۔
انہوں…
آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کردیں، کچھ کا تعلق چین سے تھا، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ کل آئی ایم ایف بورڈ کی میٹنگ ہے، ہم نے ان کی تمام شرائط پوری کردی ہیں،بڑی کڑی شرائط تھیں، آئی ایم ایف کی کچھ شرائط کا تعلق چین سے تھا، چین نے دوبارہ ہاتھ پکڑا اور ماضی کی طرح تعاون کیا۔
انہوں نے کہا کہ…
کوئٹہ میں دھماکے سے پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی
کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے۔
حکام کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائی پاس پر نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل میں دھماکہ خیز مواد نصب کر ر کھا تھا،…
دوبارہ گنتی ہو تو فارم 45 اور 47 کا حتمی تعین نہیں کہا جا سکتا،سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ
سپریم کورٹ نے بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور انتخابی دھاندلی کے معاملے پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کردہ 4 صفحات کا فیصلہ جاری کیا۔
سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ…
گورنر جو مرضی کرلیں جامعات میں مستقل وائس چانسلرز تعینات ہوں گے،وزیر تعلیم پنجاب
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر پنجاب جو مرضی کرلیں جامعات میں مستقل وائس چانسلرز تعینات ہوں گے۔
رانا سکندر حیات نے کہا کہ دو سال سے پنجاب کی جامعات میں مستقل وائس چانسلر نہیں تھے،…
دہشت گردی کیلئے میری برین واشنگ کی گئی، عدیلہ بلوچ
کالعدم تنظیموں کی جانب سے خودکش حملے کے لیے تیار کی گئی میڈیکل کی طالبہ عدیلہ بلوچ کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں نے ورغلایا کہ میں خودکش حملے کروں، دہشت گردی کیلئے میری برین واشنگ کی گئی۔
تربت سے گرفتار عدیلہ بلوچ نے والدین کے ہمراہ کوئٹہ میں…
لاہور میں ایک اور جلسے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
مینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کے لیے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نےلاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
گزشتہ روز پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے سینیئر نائب صدر کی جانب سے ڈی سی لاہور کو مینار پاکستان پر جلسے کیلئے درخواست جمع کرائی گئی تھی…
سعودی حکومت پاکستانی بھکاریوں سے تنگ، وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری کردیا
سعودی عرب نے حج اور عمرے کے ویزے پر آنے والے پاکستانی بھکاریوں کی مملکت میں بڑھتی ہوئی تعداد پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کی وزارت مذہبی امور کے ذرائع کا بتانا ہے کہ سعودی حکام نے خبردار کیا ہے اگرعمرہ…