براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
مخصوص نشستیں تحریک انصاف کا حق ہے، الیکشن کمیشن جلد اعلان کرے: بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں تحریک انصاف کا حق ہے، الیکشن کمیشن 38 ایم این ایز کا جلد اعلان کرے۔
پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہرنے کہا کہ الیکشن کمیشن سے…
غزہ جیسے سانحات حل ہونے تک پائیدار ترقی حاصل نہیں ہوسکتی: وزیر دفاع خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ غزہ جیسے سانحات حل ہونے تک پائیدار ترقی حاصل نہیں ہوسکتی۔
اقوام متحدہ کی فیوچر سمٹ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ فیوچر پیکٹ 100 سے زائد ممالک کیلئے ترقی، عالمی مالیاتی نظام میں اصلاحات کا موقع فراہم کرتا…
اسلام آباد میں سعودی عرب کے قومی دن کی تقریب، صدر زرداری سمیت اہم شخصیات شریک
اسلام آباد میں سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا، صدر آصف علی زرداری سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کے ہمراہ تقریب میں پہنچے۔
تقریب کے آغاز پر سعودیہ اور پاکستان کے ترانے بجائے گئے، تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب…
’آئینی عدالت کا قیام عدالتی نظام کی مضبوطی کا باعث بنے گا‘، وکلا فورم کا آئینی ترمیم کا خیرمقدم
پاکستان یوتھ لائرز فورم فار جوڈیشل ریفارم کی صدر فاطمہ نذر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم عدالتی نظام میں بہتری کی طرف ایک اہم قدم ہے۔
دیگر خواتین وکلا کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قانون…
مولانا کے انداز گفتگو سے کبھی پتہ نہیں چل سکتا کہ وہ کیا چاہتے ہیں: کامران ٹیسوری
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات کے بعد میڈیا…
وزيراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے
وزيراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے۔
وزيراعظم پانچ روزہ دورہ امریکا میں مختلف اجلاسوں میں شرکت کریں گے جبکہ 27 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے بھی خطاب کریں گے۔
…
مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ، یہ صورت حال آئین دوبارہ لکھنے کے مترادف ہے: سابق صدر سپریم کورٹ بار
سپریم کورٹ بار کے سابق صدر احسن بھون نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے کیس میں تحریک انصاف نہ الیکشن کمیشن کے پاس گئی نہ پشاور ہائی کورٹ گئی اور نہ ہی سپریم کورٹ آئی۔۔ لیکن سپریم کورٹ نے آرٹیکل 187 کے تحت کہہ دیا کہ ہم مکمل انصاف کرسکتے ہیں۔…
وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت، یوسف رضا گیلانی والی تاریخ اب نہیں دہرائی جاسکتی: رانا ثنا اللہ
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نہیں ہوسکتی۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…
لاہور میں علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمہ درج، دہشتگردی سمیت 13 دفعات شامل
لاہور میں خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پولیس نے علی امین گنڈا پور کے خلاف لاہور کے تھانے تھانا مناواں میں مقدمہ درج کیا جس میں انسداد دہشتگردی ایکٹ، اقدام قتل سمیت 13 دفعات لگائی گئی ہیں۔…
امریکی سفیر کی جاتی عمرہ میں نواز شریف اور مریم سے ملاقات
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی ہے۔
امریکی سفیر ملاقات کیلئے نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی عمرہ پہنچے۔ ڈونلڈ بلوم کی نواز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ملاقات میں…