براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
نارتھ ناظم آباد دفتر پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، ترجمان کے الیکٹرک
کے الیکٹرک نے اپنے نارتھ ناظم آباد دفتر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کی املاک کو نقصان پہنچایا گیا۔
ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق احتجاج اور تشدد کے باعث علاقے میں آپریشن کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے اس لیے بجلی کی…
کرم میں دو گاؤں کے درمیان لڑائی، وزیراعلیٰ کی جرگہ بلانے کی ہدایت
ضلع کرم میں دو گاؤں کے درمیان لڑائی میں چھ افراد کی ہلاکت و متعدد زخمی ہونے کے واقعات پر وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے جرگہ بلانے کی ہدایت کردی۔
وزیراعلی کی ہدایت پر محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے کمشنر کوہاٹ اور آر پی…
جنرل سیکریٹری وائس آف بلوچ مسنگ پرسن کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر جواب طلب
وائس آف بلوچ مسنگ پرسن کے جنرل سیکریٹری کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے پر سندھ ہائی کورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرلیا۔
وائس آف بلوچ مسنگ پرسن کی جنرل سیکریٹری سمی دین بلوچ کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔…
لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نئے ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو نیا ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے، وہ اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹینٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔…
عمران خان نے سعودی اور بلغاری سیٹ ناجائز طریقے سے حاصل کیا، توشہ خانہ کا ضمنی چالان تیار
ایف آئی اے نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئے توشہ خانہ کیس کا سپلیمنٹری چالان تیار کرلیا۔
نجی نیوز چینل نے ابتدائی چالان کی کاپی حاصل کرلی جس کے مطابق چالان میں تعزیرات پاکستان اور پریوینشن اف کرپشن ایکٹ 409 ،109 اور پی سی…
بندوق ہماری ثقافت نہیں،پختون ثقافتی ہماری طاقت ہے، ایمل ولی خان
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ہماری ثقافت ہماری طاقت ہے، بندوق ہماری ثقافت نہیں ہے۔
کراچی میں پختون ثقافتی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایمل ولی خان نے کہا کہ پختونوں کی تاریخ صدیوں پرانی ہے، پختون صدیوں پرانی…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی سوات دھماکے کی مذمت، رپورٹ طلب کرلی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سوات دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے پولیس کے اعلیٰ حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ دہشتگرد حملے میں شہید اہلکار کے اہل خانہ کی بھرپور مالی اعانت کی جائے گی، انہیں…
ابھی ججوں نے تفصیلی فیصلہ لکھا نہیں اور پہلے ہی اقلیتی نکتہ نظر سامنے آگیا، شعیب شاہین
اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا وضاحتی فیصلہ الیکشن کمیشن کی بدنیتی کی وجہ سے جاری ہوا۔
فل کورٹ کے 8 ججوں نے مخصوص نشستوں پر وضاحتی فیصلہ دیا۔ ابھی ججوں نے تفصیلی فیصلہ لکھا نہیں اور پہلے ہی…
ایران سے کیچ کے گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی فراہمی معطل
ایران کی جانب سے کیچ کے گریڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، بجلی بحران کے باعث صارفین کو مشکلات کاسامنا ہے۔
کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے ترجمان کے مطابق ایران سے کیچ کو 132 کے وی کے مین ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی…
مقبول ترین پارٹی کو اسپیس نہیں دیں گے تو غیر سیاسی قوتوں کو فائدہ ہوگا، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مقبول ترین پارٹی کو اسپیس نہیں دیں گے تو غیر سیاسی قوتوں کو فائدہ ہوگا۔
صوبائی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ جلسے…