نارتھ ناظم آباد دفتر پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، ترجمان کے الیکٹرک

0 100

کے الیکٹرک نے اپنے نارتھ ناظم آباد دفتر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کی املاک کو نقصان پہنچایا گیا۔

ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق احتجاج اور تشدد کے باعث علاقے میں آپریشن کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے اس لیے بجلی کی شکایت کی درستگی میں تاخیر پیش آ سکتی ہے۔

شرپسند عناصر کے خلاف مکمل قانونی کارروائی کی جائے گی، قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون کی اپیل کرتے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.