براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
ایس بی سی اے کے رولز ہی نہیں تو عملدرآمد کیسے ہو رہا ہے؟ سندھ ہائیکورٹ
سندھ ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ایس بی سی اے کے رولز ہی موجود نہیں تو عملدرآمد کیسے ہو رہا ہے؟۔
جسٹس صلاح الدین پنہور کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ کے روبرو ایس بی سی اے کے رولز مرتب نہ کرنے کے…
کراچی سے چوری موٹر سائیکلز بلوچستان میں فروخت کرنے میں ملوث گروہ گرفتار
سندھ رینجرزاورضلع سٹی پولیس نےلیاری میں مشترکہ کارروائی کے دوران2انتہائی مطلوب ڈکیتوں کو گرفتار ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔
سندھ رینجرزاورضلع سٹی پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرلیاری میں مشترکہ کارروائی کے دوران 2انتہائی…
معاہدے سے فرار کا راستہ حکومت کو مہنگا پڑے گا، لیاقت بلوچ
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ معاہدے سے فرار کا راستہ حکومت کو مہنگا پڑے گا لہٰذا حکومت دھرنا معاہدہ پر عمل کرے۔
لاہور سے جاری بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ آئی پی پیز معاہدوں کا گھناؤنا کردار کھل کر سامنے آ…
بابا گورو نانک کی برسی، کرتارپور سے بارڈرتک نگرکیرتن جلوس
بابا گورو نانک کی برسی کی مرکزی تقریب نگر کیر تن کا جلوس گزشتہ سہہ پہر دربار صاحب کرتار پور سے لے کر زیرو لائن بارڈر ٹرمینل تک نکالا گیا۔
بھارتی یاتری بھی کثیر تعداد میں راہداری کے ذریعے کرتارپور پہنچے، اس طرح بابا جی گورو نانک دیو جی کی…
عظمیٰ بخاری فیک وڈیو کیس،ایف آئی اے سے کارکردگی رپورٹ طلب
عظمیٰ بخاری فیک وڈیو کیس میں عدالت نے ایف آئی اے سے کارکردگی رپورٹ طلب کرلی۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی فیک وڈیو کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران لاہور ہائی کورٹ نے ایف آئی اے سے کارکردگی رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 30 ستمبر تک…
پیدل چلنے والے ہی پی ٹی آئی جلسہ گاہ تک پہنچ سکے
پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کے لاہور میں جلسہ گاہ تک جانے والے راستوں میں رکاوٹوں کی خبروں کی تردید کی ہے،تاہم حکومت کا یہ دعویٰ ان واضح ثبوتوں کے برعکس ہے جو دوسری صورت حال کی نشاندہی کرتے ہیں۔
اس کے بجائے پنجاب حکومت کا موقف ہے کہ پی ٹی…
ہمیں اپنے وسائل پر اختیار کی آئینی ضمانت دیں، محمود اچکزئی
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین ملی مشر محمود خان اچکزئی نے پشتونخوامیپ کی مرکزی کمیٹی اور قومی جرگے ( مرکزی کونسل) سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک جمہوری پاکستان کے قیام کیلیے ہم نے ہمیشہ بات کی اور آج افغانستان، ایران اور پاکستان کے…
سکیورٹی وجوہات،پاک ایران بارڈر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند
پاک ایران بارڈر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا،فیصلہ مکران کوسٹل ہائی وے کی بندش اور سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر کیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر گوادر کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاک ایران بارڈر ٹو فائیو زیرو پر ہر قسم کی تجارت اور گاڑیوں کی…
پختونخوا میں سرکاری وکلا کی ہڑتال کا پانچواں روز، عدالتی امور شدید متاثر
خیبر پختونخوا میں سرکاری وکلا کی ہڑتال کو پانچ روز ہو گئے، جس سے عدالتی امور شدید متاثر ہو رہے ہیں۔
سرکاری وکلا کی جانب سے عدالتی امور کی بائیکاٹ کی وجہ سے پبلک پراسیکیوٹرز عدالتوں میں مقدمات کی پیروی کے لیے پیش نہیں ہو رہے۔ ہڑتال کے…
ایف بی آر کے پاس ٹیکس ریٹرنز کے آڈٹ کی صلاحیت نہیں،وزیر مملکت خزانہ
وزیرمملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہےکہ ٹیکس ریٹرنز کے آڈٹ کی ایف بی آر کے پاس صلاحیت ہی نہیں، جب تک ملک میں معاشی استحکام نہیں ہوگا اور سرمایہ کاروں کو اپنا منافع باہر بھیجنے کی آزادی نہیں ہوگی کوئی پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں…