براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

کراچی، شیریں جناح کالونی میں آتشزدگی ، 30 سے زائد سرکاری گاڑیاں جل کر خاکستر

لفٹن شیریں جناح کالونی پلاٹ میں کھڑی ناکارہ گاڑیوں میں آتشزدگی کے دوران 30 سے زائد گاڑیاں جزوی یا مکمل جل گئیں۔ پیر کی علی الصبح بوٹ بیسن تھانے کے علاقے کلفٹن بلاک ون شیریں جناح کالونی قرطبہ مسجد کے قریب پلاٹ میں کھڑی ناکارہ گاڑیوں میں…

کے الیکٹرک دفتر کے باہر احتجاج، مظاہرین نے باہر کھڑی موٹرسائیکلوں کو نذرآتش کر دیا

نارتھ ناظم آباد میں بجلی کے ستائے شہریوں نے کے الیکٹرک کے دفتر کا رخ کرلیا احتجاجی مظاہرین نے کے الیکٹرک کے دفتر کا گھیراؤ کیا اور باہر کھڑی موٹر سائیکلوں کو نذر آتش کردیا۔ نارتھ ناظم آباد میں بجلی کی طویل بندش کے خلاف چالیس سے پچاس…

حکومت عوام کو صحت اور تعلیم جیسی بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ایکسپو سینٹر کراچی میں ہونے والے پیما کے دو روزہ کنونشن کے دوسرے روز حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کو صحت اور تعلیم جیسی بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے۔…

اے این ایف کی پشاور میں کارروائی، کیمیائی منشیات و نشہ آور گولیاں بنانے والی فیکٹری سیل

پشاور کے گنجان آباد علاقے دانش آباد میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر فیکٹری سے کیمیائی منشیات و نشہ آور گولیوں سمیت دیگر آلات قبضے میں لے کر فیکٹری کوسیل کر دیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق احاطے کی مکمل تلاشی میں…

ٹانک میں تیزرفتاری کے باعث کار کو حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 6 جاں بحق

ٹانک میں شاہراہ وزیرستان خرگئی چیک پوسٹ کے قریب تیز رفتاری کے باعث کار حادثے کا شکار ہوگئی، کارسوار 6 افراد جاں بحق ہوگئے،کارسوار بدقسمت خاندان کا تعلق جنوبی وزیرستان کے علاقے تودہ چینہ سے بتایا جاتا ہے۔ ریسکیور ذرائع کے مطابق ٹانک میں…

آئین محفوظ نہیں، اداروں میں مداخلت کے باعث ملک پیچھے جا رہا ہے،مولانا فضل الرحمان

معیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ ملک کا آئین محفوظ ہے اور نہ ادارے محفوظ ہیں، آئین پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے آج پاکستان کا ایک ایک ادارہ کمزوری کی طرف جا رہا ہے۔…

معافی کس سے مانگوں اور کیوں؟ پرچے کاٹنے ہیں جو کرنا ہے کرلو، وزیراعلیٰ پختونخوا

یبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے آئندہ اتوار کو میانوالی میں جلسے کا اعلان کردیا۔ ویڈیو بیان میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ آئندہ اتوار کو میانوالی میں جلسہ کروں گا، میانوالی کے بعد پنڈی میں جلسہ کریں گے، ان کو ہم…

مختلف ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکس کی وجہ سے قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کومت کی جانب سےکچھ ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکس لگانے کی وجہ سے ان کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے، پریشان حال مریض کہتے ہیں کہ حکومت کم از کم ادویات پر تو سیلز ٹیکس نہ لگائے۔ لاہور میں میڈیکل اسٹور مالکان نے بتایا کہ حکومت نے…

سوات میں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکا، اہلکار شہید

سوات میں مالم جبہ روڈ پر پولیس موبائل کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا، ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایاکہ پولیس وین دس سے زائد ممالک کے سفیروں کی سکیورٹی قافلے میں شامل تھی،…

کرم میں قبائل کے درمیان مسلح تصادم میں 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں قبائل کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا تبادلہ گاؤں بوشہرہ،احمد زئی اور خارکلے ، بالش خیل کے درمیان ہوا، فائرنگ سےاب تک 5 افراد ہلاک ہوچکے…