براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
سول جج کے چیمبر کو تالا لگانے والی خاتون وکیل کا لائسنس معطل
سول جج کے چیمبر کو تالا لگانے والی خاتون وکیل کا وکالت نامہ منسوخ کردیا گیا۔
سول جج کے چیمبر کو تالا لگانے کے معاملے پر چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے نوٹس لیا اور سول جج کی رپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے خاتون وکیل کا وکالت نامہ منسوخ…
دیر اور مالاکنڈ میں زلزلے کے شدید جھٹکے
خیبر پختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 129 کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا۔
دیر…
وزیراعلی نے لاہور سمیت پورے پنجاب میں گھوم کر اپنا چیلنج پورا کیا، مشیر کے پی
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے تمام رکاوٹیں عبور کرکے پورا پنجاب اور لاہور گھوم کر اپنا چیلنج پورا کیا۔
بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے بیان میں کہا کہ اٹک پار کرنے کی دھمکی دینے والے جعلی وزراء نے اب…
دہشتگردی، اے این پی کا پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ
صدر عوامی نیشنل پارٹی ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ آدھا پختونخوا دہشت گردوں کے کنٹرول میں ہے،ڈی آئی خان سمیت جنوبی اضلاع رات کو نوگو ایریا بن جاتے ہیں، حکومت و سکیورٹی ادارے صورتحال پر قابو پانے میں ناکام نظر آتے ہیں،اس بدامنی پر پارلیمان…
وزیراعظم امریکا روانگی سے قبل مختصر دورہ پر لندن پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف امریکا روانگی سے قبل مختصر دورہ پر لندن پہنچ گئے،وزیر اعظم شہباز شریف کو لوٹن ائیر پورٹ سے پولیس کے پروٹوکول کے ساتھ لایا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف لندن میں دو روز قیام کے بعد امریکا روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم…
علی امین گنڈ اپور لاہور جلسے میں وقت پر کیوں نہ پہنچے؟ مریم اورنگزیب نے سوال اٹھا دیا
پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈ اپور کے لاہور جلسے میں وقت پر نہ پہنچنے پر سوال اٹھادیا۔
ہفتے کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) علی امین گنڈا پور لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت…
وقت ختم ہوتے ہی لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کا جلسہ رکوادیا، کنٹینر پر چڑھ کر رہنماؤں کو اتارا
لاہور میں کاہنہ کے مقام پر پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت ختم ہوتے ہی کچھ منٹ بعد پولیس ایکشن میں آئی، لائٹیں اور ساؤنڈ سسٹم بند کروایا اور کنٹینر پر چڑھ کر رہنماوں کو اتارا۔پی ٹی آئی کے لاہور جلسے کیلئے لاہور کی ضلعی انتظامیہ کی…
بڑے جلسے کے انعقاد پر پی ٹی آئی لاہور کو مبارکباد دیتا ہوں، بیرسٹر گوہر
لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ کا وقت ختم ہوتے ہی روک دیا گیا اور پولیس نے مائیک اورلائٹس بندکرادیں۔
حکومت پنجاب کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کو مویشی منڈی کاہنہ میں جلسے کی اجازت دی گئی تھی، انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی کو سہ…
مخصوص نشستوں کیلئے اسپیکر کا خط، پی ٹی آئی کا وضاحت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع
پاکستان تحریک انصاف کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی مزید وضاحت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے دائر درخواست میں اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کمیشن کو خط پر وضاحت کی استدعا کرتے ہوئے کہا گیا ہے…
پی ٹی آئی کا لاہور جلسہ ، وزیر اعلیٰ گنڈا پو ر کو پہنچنے میں تاخیر ، لائٹیں بند
ضلعی انتظامیہ نے مقررہ وقت ختم ہونے پر تحریک انصاف کے جلسہ گاہ کی بجلی منقطع کردی جبکہ پولیس نے پنڈال میں داخل ہوکر اسٹیج کو خالی کرایا جبکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا قافلے کے ہمراہ رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے رنگ روڈ پہنچے اور وہاں پر خطاب بھی…